08/05/2024
حضرت ابو طالب علیہ السلام نے پیامبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خطبہ نکاح پڑھا
#فضائل اهل البیت_
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from فضائل اهل البیت ع کتب اھل سنت, Public Service, Karachi.
08/05/2024
حضرت ابو طالب علیہ السلام نے پیامبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خطبہ نکاح پڑھا
#فضائل اهل البیت_
08/05/2024
اھل بیت علیہم السلام کی مثال کشتی نوح ع جیسی
07/05/2024
ایک سنی عالم کا امیر المومنین کا قصیدہ پڑھنا
اے وہ، جو قلعے خیبر کو توڑنے والا؛ وہی دروازہ جسے چالیس آدمی ہلانے سے قاصر تھے۔
- میری زبان کمزور ہے اور آپ کی تعریف کرنے سے قاصر ہے، حالانکہ میں ایک فصیح خطیب اور بڑا مقرر ہوں!
07/05/2024
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: میری امت میں میرے بعد سب سے زیادہ علم رکھنے والا امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام ہیں
اب اھل عقل خود سوچیں کہ عالم ترین امام کے ہوتے ہوئے کسی اور کو رسول ص کی جگہ پر کیسے بٹھایا گیا؟
السلام علیک یا ثار اللہ
شھادت امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام 😭