Musharraf Colony Baldia Updates.Khi

Musharraf Colony Baldia Updates.Khi

Share

اس چینل کو بنانے کا مقصد مشرف کالونی و بلدیہ ٹاؤن کی عوام الناس کو ہر خبر سے آگاه. رکھنا ہے

08/09/2025

لینڈ گریبرز
لینڈ گریبرز
گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول جھانگیر روڈ مشرف کالونی بلدیہ ٹاؤن حب ریور روڈ پر ذاھد مغل نامی لینڈ گریبرز جسکے خلاف 2022 میں بھی گورنمنٹ اسکول انتظامیہ نے درخواست دائر کی تھی آج مورخہ پیر بتاریخ 08۔09۔2025 کو اسکول جھانگیر روڈ مشرف کالونی بلدیہ ٹاؤن حب ریور کی جگہ پر غیر قانونی قبضہ کر نے آیا ہے ۔اور اپنے کارندوں کے ذریعے اسکول 🏫 انتظامیہ کو حراساں کررہا ہے اور غیر قانونی تعمیرات جاری رکھے ہوئے ہے ۔
قانونی نافذ کرنے والے اداروں سے اپیل ہے اس لینڈ گریبرز کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے ۔

Anti Encroachment Department, KMC
MPA Liaquat Ali Askani Page
MQM Pakistan
Barrister Murtaza Wahab
Syed Mustafa Kamal
Commisioner Karachi
National Accountability Bureau

29/01/2025

*برباد سڑکیں،بے حس حکمران*

کیا مشرف کالونی کے مسائل حل ہونگے۔!

آخر کب تک ۔؟









Photos from Musharraf Colony Baldia Updates.Khi's post 29/01/2025

خدارا ہوش میں آؤ اس سے پہلے کہ کہیں تمہارے جنازے اٹھیں اور وہ گاریاں بھی ایسے ہی گھنٹوں گٹر کے پانی میں پھنسی ہو خدارا ہوش میں آؤ اور لاوارث مشرف کالونی پر توجہ دو




KWSC
Pakistan pepoles party
Public Aid Committee Karachi South
Syed Mustafa Kamal
Barrister Murtaza Wahab
MPA Liaquat Ali Askani Page

29/01/2025

خدارا ہوش میں آؤ اس سے پہلے کہ کہیں تمہارے جنازے اٹھیں اور وہ گاریاں بھی ایسے ہی گھنٹوں گٹر کے پانی میں پھنسی ہو خدارا ہوش میں آؤ اور لاوارث مشرف کالونی پر توجہ دو




Pakistan pepoles party
Public Aid Committee Karachi South
Syed Mustafa Kamal



Barrister Murtaza Wahab
MPA Liaquat Ali Askani Page

02/09/2024

1 ستمبر 2024ء
رکن صوبائی اسمبلی فہم پٹنی نے مشرف کالونی، بلدیہ ٹاؤن میں با اثر قبضہ مافیا اور انکے کارندوں کے خلاف محاذ میں اربابِ اختیار سے مدد کی اپیل کر دی، غریبوں کو کس طرح لوٹا جا رہا ہے دیکھیے ہائیکورٹ کے اسٹے آرڈر کے باوجود پارک سڑک گرین بیلٹ کمیونٹی سینٹر ووکیشنل سینٹر پر قبضہ کیا جارہا ہے ۔۔

Syed Mustafa Kamal
Faheem Patni
MQM Pakistan
Commisioner Karachi
Sindh Police
LERP - Lyari Expressway Resettlement Project
Samaa TV
Geo News Urdu

14/08/2024

Commisioner Karachi
Sindh Police
MQM Pakistan
Public Aid Commitee, Jamaat e Islami Karachi

18/07/2024

بلدیہ ٹاؤن مشرف کالونی میں چائے بار جوکہ گرین بیلٹ اور سڑک پر قبضہ کر کے غیر قانونی تعمیرات کی ہے اسکے مالک ذیشان حمید چیف کا کھنا ہیکہ اس بندے نے تار چوری کرا ہے کنڈے کا لیکن سوال یہ ہے کہ اگر چہ تار چوری بھی کرا تو قانونی کاروائی کرے بندے کو بری طرح سے مارا قانون کے حوالے نہیں کرا ہے ظلم ہے قانون بنایا کس لئے ہے۔
اپنی عدالت لگالی قانون نافذ کرنے والے ادارے کہاں ہیں اس شخص کے پاس اگر کوئی ثبوت تھا چوری کا تو تھانہ سعید آباد پولیس میں دیتا۔قانون کو کیوں ہاتھ میں لیا اس بری طرح تشدد کیا بچارا اپنی تکلیف خاتون رپورٹر سے بھی نا پردہ رکھسکا اور ستر کھولدیا۔لہزا قانون نافذ کرنے والے ادارے قانونی کارروائی شروع کریں ظالم کو کیفر کردار تک پہنچائے ۔
Sindh Police
MQM Pakistan
Geo News Urdu

22/06/2024

بجلی کے بلوں میں پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں ۔یہ دو بل غور سے دیکھیں ۔۔
200 یونٹس بل 3083
201 یونٹس بل 8154
فرق 5071

مطلب ایک یونٹ زیادہ یوز کرنے کی صورت میں آپ کا بل 5071 روپے زیادہ آسکتا ہے یہ اس غریب عوام کے زیادتی ہے ۔ ہے کوئی جو اسکا نوٹس لے مزید یہ کے یہ ریٹ آپ کو اگلے 6 ماہ تک مسلسل بھرنا ہوگا مطلب ایک یونٹ آپ کو 30000 ہزار کا پڑتا ہے
ظلم کی انتہا
غلامی کی بدترین شکل
اگر حقیقی عوامی قیادت ھوتی تو ان کو عوام کا احساس ھوتا
پاکستان میی اقتدار تو سامرج کے ایجنٹوں کی خوشنودی سے ملتا ھے
یہ ھے کٹ پتلی حکمران ان کو خوش کرنے کے لیے عوام کو خون نچوڑ رہے ھے
اب پاکستان کا ہل انتحاب نہیی انقلاب ھے


22/06/2024

???




24/05/2024

مشرف کالونی بلدیہ ٹاؤن حب ریور روڈ پر کھلے عام KEکے مین کنکشن میں ذیشان حمید چیف کی ہدایت پر چائینہ کٹنگ گرین بیلٹ پر غیر قانونی تعمیر شدہ ہوٹل بلاک اے ابوبکر مسجد کے موڑ پر کنڈہ لگا رہا ہے اور کوئی روکنے والا نہیں ۔
K-Electric
Sindh Police
Commisioner Karachi

Photos from Musharraf Colony Baldia Updates.Khi's post 24/05/2024

مشرف کالونی بلدیہ ٹاؤن حب ریور روڈ پر کھلے عام KEکے مین کنکشن میں ذیشان حمید چیف کی ہدایت پر چائینہ کٹنگ گرین بیلٹ پر غیر قانونی تعمیر شدہ ہوٹل بلاک اے ابوبکر مسجد کے موڑ پر کنڈہ لگا رہا ہے اور کوئی روکنے والا نہیں ۔
K-Electric
Sindh Police

Photos from Musharraf Colony Baldia Updates.Khi's post 24/05/2024

کمشنر کراچی ۔
ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ سیل فورس بورڈ آف ریونیو کراچی ۔
ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اینڈ اسٹیبلشمنٹ بیورو کیماڑی کراچی ۔
ڈائریکٹر جنرل نیب سندھ کراچی ۔
جناب اعلی ۔
پروجیکٹ ڈائریکٹر لیاری ایکسپریس وے ریسٹلمنٹ پروجیکٹ نے جعلی لیٹر اور نقشہ ایشو کیا ہے سیکٹر 21 بی اسکیم 29 بلدیہ ٹاؤن مشرف کالونی حب ریور روڈ نے دیگر اتھارٹیز کو کارروائی سے روک کر ہسپتال کی جگہ پر قبضہ کرنے کی سازش ہے جبکہ معزز عدالت ہائیکورٹ نے بھی مکمل اسٹے آرڈر کیاہواہے کسی بھی قسم کی غیر قانونی تعمیرات چائنہ کٹنگ گرین بیلٹ ہسپتال کمیونٹی سینٹر ووکیشنل سینٹر اور دیگر رفاہی پلاٹ پر مگر لیاری ایکسپریس وے ریسٹلمنٹ پروجیکٹ کے بدعنوان افسران سادہ لوگوں کو لوٹنے کے لۓ لینڈ گریبرز کے ساتھ ملکر فراڈ کررہے ہیں۔
Commisioner Karachi
LERP - Lyari Expressway Resettlement Project
National Accountability Bureau
Public Aid Commitee, Jamaat e Islami Karachi
BOARD OF REVENUE KARACHI CAMP OFFICE

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Musharraf Colony Hub River Road Baldia Town Karachi
Karachi