Syed Abdullah Shah Pti Official

Syed Abdullah Shah Pti Official

Share

FOUNDER OF PTI AZAD KASHMIR

30/04/2023

پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے دیرینہ ساتھی جناب اشرف جبار قریشی اور پاکستان تحریک انصاف کے فاؤنڈر ممبر اور بانی پی ٹی آئی آزاد کشمیر سید عبداللہ شاہ سیاسی امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے۔

Photos from Syed Abdullah Shah Pti Official's post 30/04/2023

پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے دیرینہ ساتھی جناب اشرف جبار قریشی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے فاؤنڈر ممبران کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا
جس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما سید عبداللہ شاہ ۔سید شاہ میر ۔ارشد مغل۔ شاہد رمضان ۔ خالد عمران سمیت پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

29/04/2023

کچے کے ڈاکو حکومت کی رٹ کو نہیں مانتے اور پکے کے ڈاکو سپریم کورٹ کی رٹ کو نہیں مانتے یااللہ پاکستان کی ڈاکو راج سے جان چھڑا

01/09/2022
Photos from Syed Abdullah Shah Pti Official's post 14/08/2022
28/07/2022

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سندھ پولیس نے غیر قانونی طور پر گرفتار کیا تاکہ حق کی آواز کو دبایا جاسکے
آج الحمداللہ کوٹ نے رہا کر دیا
رہائی ملنے پر اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں

Photos from Syed Abdullah Shah Pti Official's post 21/05/2022

سابق گورنر سندھ محترم جناب عمران اسمعیل صاحب ۔بانی تحریک انصاف آزاد کشمیر سید عبداللہ شاہ ۔نارتھ ناظم آباد کے علاقوں میں سابق وزیر اعظم پاکستان محترم جناب عمران خان صاحب کے پیغام پر مبنی ہینڈ بلز عوام میں تقسیم کر رہے ہیں

19/04/2022

محترم جناب سردار تنویر الیاس چغتائ صاحب کو وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر منتخب ہونے پر دل کی اتھاء گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
ہم امید کرتے ہیں کے آپ چیئر مین پاکستان تحریک انصاف محترم جناب عمران خان صاحب کے ویژن پر چلتے ہوۓ آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی و خوشحالی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے
سید عبداللہ شاہ
بانی تحریک انصاف آزاد کشمیر

15/04/2022

16 اپریل بروز ہفتہ سابق وزیر اعظم پاکستان محترم جناب عمران خان صاحب کے شانہ بشانہ امریکی غلامی سے نجات کے لیئے اپنی آنے والی نسلوں کے مستقبل کے لیئے اپنے گھروں سے نکلیں اور محترم جناب عمران خان صاحب کی آواز بنیں

Photos from Syed Abdullah Shah Pti Official's post 26/12/2021

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آج میرے بڑے بھائی مرحوم سید انور شاہ کشمیری کے ایصال ثواب کے لئے ان کی رہائش گاہ شاہ ہاؤس پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا
جس میں بڑی تعداد میں سیاسی مذہبی و سماجی شخصیات نے شرکت کی
شرکت کرنے والوں میں پاکستان مسلم لیگ ق سندھ کے انفارمیشن سیکرٹری صادق شیخ صاحب۔مسلم لیگ کراچی ڈویژن کے صدر جمیل احمد بھائی مسلم لیگ ق اسپورٹس اینڈ کلچرل ونگ سندھ کے صدر سید مشرف علی ۔ڈسٹرکٹ سینٹرل کے رہنما کامران حبیب صاحب ۔پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے رہنما عاطف مشتاق بلوچ ۔جماعت اسلامی نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے سینیئر رہنما شہزاد مظہر بھائی ۔پاکستان تحریک انصاف نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے ذمہ داران عامر قائم خانی ۔شیخ آفتاب۔ پاک آغوش ویلفیئر ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری جمیل الدین وانی ۔پیرزادہ ویلفیئر ٹرسٹ سندھ زون کے صدر انجینیئر محمد انور شاہ صاحب مشہور و معروف عالم دین حضرت مولانا ضیاء الدین پیرزادہ ۔مولانا منظور احمد صاحب سمیت بڑی تعداد میں اہل علاقہ نے شرکت کی اور میرے بڑے بھائ انور شاہ کشمیری مرحوم کے لیئے دعاۓ مغفرت کی
سید عبداللہ شاہ
بانی تحریک انصاف آزاد کشمیر

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Karachi