PTI UC.9 Shah Faisal Town

PTI UC.9 Shah Faisal Town

Share

تحریک انصاف شاہ فیصل کالونی کراچی ناتھ خان گوتھ UC9

Photos from PTI UC.9 Shah Faisal Town's post 28/10/2021

پاکستان تحریک انصاف uc9 شاہ فیصل ٹاؤن کی uc کبنٹ نے باہمی مشاورت سے وارڈ 4 کی کابینہ تشسکیل دیدی اور وارڈ 3 کی کابینہ کی تبدیلی سمیت نۓ عہدیداران کا باقاعدہ نوٹیفکیشن uc صدر اور جنرل سیکر تری نے جاری کردیا ہے تمام دوستوں کو uc9 کی کیبنٹ کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو

10/10/2021

محسن پاکستان فخر پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انتقال ہوگیا ھے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی سلام ڈاکٹر عبدالقدیر خان آپ ہمیشہ پاکستانیوں کے دل میں رہینگے ۔۔۔ بچھڑا وه اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی . . ۔ اک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا ۔۔۔۔۔

05/10/2021
10/09/2021

💪🏻💪🏻💪🏻

09/09/2021

منی دبئی سندھ🤣🤣

آج بھی بھٹو ذندہ ہے🤣

01/09/2021

اصل حقیقت👍🏼👍🏼

26/08/2021



پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے محمد اکرم چیمہ صاحب کے خصوصی فنڈ سے ایم پی اے عدیل اجمد اور صدر شاہ فیصل ٹاون عتیق الرحمٰن سواتی کی کاوشوں سے رحمانیہ مسجد والے روڑ کی پانی کی آٹھ انچ کی لائن پر کام شروع کردیا گیا ہے۔

الحمدللہ پاکستان تحریک انصاف یوسی آٹھ کے صدر شبیر احمد ٹھکیدار،،،، یوسی نائن کے صدر طارق محمود،،،،، جنرل سیکرٹری نعیم جاوید،،،، فنانس سیکرٹری غلام نبی،،،، جوائنٹ سیکرٹری،،، افتخار احمد،،، یوسی نائن کے قائم مقام صدر شعیب الحق،،،، جنرل سیکرٹری اعجاز احمد،،،، انفارمیشن سیکرٹری ملک نوید اعوان,,,,, ناہب صدر عالمگیر خان,,,, نائب صدر نسیم قریشی،،،، ٹاون کے جوائنٹ سیکرٹری صاحبزادا بشیر,,, اپنی زیر نگرانی میں سارا کام کروا رہے ہے۔





ٰن_سواتی


✌🏼✌🏼

25/08/2021



شاہ فیصل ٹاؤن کے جوائنٹ سیکرٹری سید صاحب زادہ بشیر کے ہمراہ پوری یوسی نائن کی ٹیم نے کنٹونمنٹ آفس ڈرگ رود کا دورہ کیا۔

صاحب زادہ بشیر اور عالمگیر خان نے الیکشن کے حوالے سے ویڈیو پیغام ریکارڈ کروایا۔

✌🏼✌🏼

Photos from PTI UC.9 Shah Faisal Town's post 25/08/2021



الحمداللہ یوسی نائن واڑڈ1 Ps92 پشاوری چپلی کباب کی برابر والی گلی میں سیورج کی نیو لائینوں پر کام تین دن سے جاری ہے۔
انشاءاللہ اس کام کو بہت جلد کمپلیٹ کردیا جائے گا۔

شاہ فیصل ٹاؤن کے ڈپٹی جوائنٹ سیکرٹری ساجد علی اور یوسی نائن کے سینیئر نائب صدر شعیب الحق اس کام کو خود اپنی زمداری سمجھ کر کروا رہے ہیں۔

20/07/2021

کل بروز پیر 19 جولائی 2021 کو uc9 وارڈ 2 میں انٹرنیشنل چوک والا روڈ مشتاق ہوٹل والا روڈ پر سیوریج کا کام مکمل ہونے کے بعد روڈ کو پلین کروایا جس کی نگرانی uc9 کی ٹیم نے کی ps98 کے Mpa عدیل احمد صاحب اور شاہ فیصل ٹاؤن کے صدر عتیق الرحمن صاحب نے کام کی جگہ کا وزٹ کیا اور کام کا معا ئنہ کیا اہل علاقہ نے شکریہ ادا کیا

Photos from PTI UC.9 Shah Faisal Town's post 05/07/2021

پاکستان تحریک انصاف UC9 شاہ فیصل ٹاؤن ۔۔۔۔۔۔۔ بروز پیر بتاریخ 5.7.2021 کو UC9 کی کیبنٹ میٹنگ ہوئی جس میں UC9 کے تمام ممبران نے شرکت کی اور ٹاؤن ممبر ساجد علی اور سید صاحبزادہ بشیر نے خصوصی شرکت کی جس میں ترقیاتی کاموں پارٹی معاملات پر تبادلہ خیال کیا اور علاقائی مسائل پر گفتگو ہوئی

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00