علــٔی اکبــر فاؤنڈیشـن

علــٔی اکبــر فاؤنڈیشـن

Share

Serve Life to Save Lifes

28/04/2020

اگر اس طرح اس رسم کو نبھانا ہے تو بہتر ہے اپنا راشن اپنے پاس رکھے
جاہل لوگ کسی پر احسان نہیں کررہے اپنے پیسوں سے
تو ایک پیالا چائے نہیں پیلا سکتے کسی کو۔۔۔۔
دوسروں کے پیسوں سے دوسروں کی مدد کرتے ہوئے اتنی نمائش!!

in Pakistan

28/04/2020

.

27/04/2020
21/04/2020

ایک کڑوا سچ

Photos from ‎علــٔی اکبــر فاؤنڈیشـن‎'s post 18/04/2020

Allah k fazalOkaram se ye silsila mustehqeen ki janib rawan dawan hai. ap hazrat apnay ta’awwun se is kar-e-khayr me hissa lain. Jazakallah.

Photos from ‎علــٔی اکبــر فاؤنڈیشـن‎'s post 11/04/2020

ہمیں جس سبق کو سب سے زیادہ پڑھنے کی ضرورت ہے وہ سبق انسـانیت ہے۔۔انسانیت کو آج انسانوں کی ضرورت ہے۔
ہمارے ساتھ اس کارِ خیر میں حصہ لیں اور آخرت سنواریں۔
علــی اکبــر فاؤنڈیشـن کو آپ کے تعاون کی ضرورت ہے ۔

11/04/2020

ALI AKBAR FOUNDATION AND Team apni khidmat anjam dyty hue.

11/04/2020

ہر کام کرو مگر اسکے نام کے ساتھ کہ وہ رحمٰن ہے رحیم ہے عطا کرنے پہ آجاۓ تو لینے والے کی جھولیاں بھرجاتی ہیں اور وہ مالک دیتا چلاجاتا ہے💯
آج کا دن بھی رضاۓ الہٰی سے اچھی امیدوں کے ساتھ مکمل ہوا جاتا ہے، شکرِ پروردگار کے ساتھ ساتھ آپ سب کے بھی شکرگزار ہیں 🙏
Regards:
ALI AKBAR FOUNDATION AND TEAM

11/04/2020


Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Shop #L-755, Street Taji Baba, Sector 5c4, North Karachi
Karachi