میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا فنڈ خداداد کالونی لیاقت روڈ پر پوار لگنے کا کام جاری ہیں اس موقع پر سٹی ایریا پس 103 کے صدر ارشد جان صاحب،جنرل سیکرٹری غلام دانا صاحب ،یوسی 11 جنرل سیکرٹری ندیم شاہ صاحب،شہباز گجر صاحب نے ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا اس کام کی نگرانی یو سی 11 کے سینیئر نائب صدر شاہ رخ حسین،اور عامر ملک کر رہے ہیں 🇱🇾🇱🇾🇱🇾
UC11 PS103 PPP
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from UC11 PS103 PPP, Political Party, Shahrah e Quaideen, Karachi.
Pawar work start at khudadad colony ward 2 uc11 ps103 jinnah town East 🇱🇾🇱🇾
Pawar Work Start At Khudadad colony Ward 2 Uc11 P103 Jinnah town PPP,Special Thank to Mayor Karachi Barrister Murtaza Wahab ,Ps 103 President Arshad Jan,Union council 11 Senior vice president Shahrukh Hussain,PPP worker Amir Malik
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی کے انفارمیشن سیکرٹری فرق نیاز تنولی صاحب،سٹی ایریا پی پس 103 کے صدر ارشد جان صاحب،نے خداداد کالونی لیاقت روڈ پر جاری کام کا معائنہ کیا اس موقے پر یوسی 11 کا سینئر نائب صدر شاہ رخ حسین بی موجود تھے🇱🇾🇱🇾🇱🇾
یوسی 11 وارڈ 2 لیاقت روڈ خداداد کالونی میں روڈ پر پوار بلاکس لگنے کا کام کل سے شروع ہو رہا ہیں جس پر میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب صاھب کا سٹی ایریا کا صدر ارشد جان،جنرل سیکرٹری غلام دانا،انفارمیشن سیکرٹری بلال حمید سینیر وائس مسور احمد خان کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں🇱🇾🇱🇾🇱🇾
شکریہ شکریہ میئر کراچی شکریہ،🇱🇾
بلاول بھٹو زرداری کے وزن کے مطابق
یوسی 9 اے بی سینیا مین بازار میں سیوریج کا نظام بہت خراب تھا میئر کراچی کا خصوصی فنڈ نیو سیوریج لائن تبدیل کی جا رہی ہیں 🇱🇾
جس پر ہم پر پس 103 کے صدر پی پی پی ارشد جان،سینئر نائب صدر مسرور خان ,جنرل سیکرٹری غلام دانا،انفارمیشن سیکرٹری بلال حمید کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی محنت اور کاوشو سے کام شروع ہوا🇱🇾
اس کام کی نگرانی سینئر نائب صدریوسی9 سلمان نورانی،انفارمیشن سیکرٹری یوسی9 ساجد مننا،فیضان راجپوت،اقبال لاشاری،شاہ رخ حسین،سید حسین،عظیم خان،زوہیب ٹائٹل،رانا خورشید،کمال اف کوارڈینیٹر ٹو ارشد جان،معاویہ مسرور، اور دیگر کارکنان کر رہے ہیں🇱🇾🇱🇾🇱🇾
الحمدلله لیاقت روڈ خداداد کالونی میں نیو واٹر لائن میں پانی انے کا بعد کنکشن ہونا شروع ہوگیےاور پانی آنا شروع ہوگیا 🇱🇾
ووٹ لاکر فوٹو میں نظر انے والے غلط پوسٹ چلا کر عوام کو گمراہ کر رہے ہیں یہ ویڈیو عوام کی طرف سے غلط پوسٹ چلانے والوں کا مو پے تماشہ ہے یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے اپنے ٹاؤن کا لئے روڈ کٹنگ کمیشن کے چکر میں لیاقت روڈ پر گیس لائن ڈالنے نہیں دی
ان ناکام لوگو کا لئے ایک شیر عرض کرتا ہوں،🫡
ناکام انسان کچھ تو کیا کر جب کچھ نہ ملے تو اپنی شلوار ادھیڑ کے سیا کر 🤭🤪😜😊🤔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Shahrah E Quaideen
Karachi
92
