HEPAP social MEDIA

HEPAP social  MEDIA

Share

Karachi
Social Work

07/01/2024

قائد اعظم زندہ باد کانفرنس ہمارا اعلان پرامن پاکستان

26/12/2023

H E P A P

26/12/2023
26/12/2023

https://youtu.be/G3h0g6_XfzQ?si=qPIbrlrVpXmUoQQE

*( BaBa Qoam Quaid E Azam Muhammad Ali Jinnah Ki Salgira Cake Kat Kar Manai G*i )*

*( بابا قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کیک کاٹ کر منائی گئی)*

*(Star Pakistan News Tv)*
*(12 Jumada Al Sani 1445 Hijri)*
*(25/Dec/2k23/Monday)*

*( رپورٹ ڈسٹرکٹ ایسٹ بیورو چیف عمر گجّر اسٹار پاکستان نیوز کراچی )*

*( بابا قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کیک کاٹ کر منائی گئی )*

*( تفصیلات کے مطابق )*

ہمارا اعلان پر امن پاکستان بین المذاہب ہم اہنگی ادارہ براۓ انسانی حقوق کہ قائد بانی چیئرمین خلیفہ محمد تسلیم راجپوت صاحب کی ہدایت پر نیشنل پریس کلب کراچی میں 25 دسمبر قائد اعظم ڈے کے موقع پر قائد اعظم زندہ باد کانفرنس رکھی گئی ہے۔

زیر صدارت کراچی ڈویژن کے صدر ساجد سومرو خصوصی آمد کراچی لیڈیز ونگ کی صدر چودری شازیہ بلال آمد خاص معزز تاجر برادری سول سوسائٹی رہنماؤں کی شرکت۔

بابا قوم قائد اعظم محمد علی جناح رحمت اللہ علیہ کی سالگرہ کیک کاٹ کر منائی گئی۔

جس سے خطاب کرتے ہوئے
کراچی ڈویزن صدر ساجد سومرو آج ھم 25 دسمبر کی مناسبت سے قائد اعظم محمد علی جناح کی یاد منا رہے ہیں۔

آپ اس دور سے وابستہ تھے جب ہندو مسلم کے درمیان بے انتہا نفرتیں پیدا کردی گئی تھی۔

قائداعظم نے اپنی ذہانت وقلمی جدوجہد سے اس حالات کا مقابلہ کیا اور ایک الگ اسلامی ریاست کے قیام کی تحریک چلائی۔

الحمدللہ آپ کی تحریک کامیابی کی طرف گامزن رہی اور آخریہ موقع مل ہی گیا اور الگ سے ایک ملک "پاکستان" کے نام سے قیام کرایا یہ آپ کا عظیم کام رہا م، ہم آپ کی اس عظیم جدوجہد پر سلام پیش کرتے ہیں۔

آج بھی ہمارے ادارے ہماری سرکار اور ہماری عوام اس بات پر متفق ہو جائے کہ ہماری جو بھی خدمات سر انجام ہو وہ ہمارے ملک پاکستان کی بقا، سلامتی اور امن کے لیے ہو۔

الحمدللہ یہی اجنڈا لے کر ہم آگے بڑھے ہیں ہمارا یہ پلٹ فارم "ہمارا اعلان پرامن پاکستان" پاکستانیوں کویکجا کر رہا ہے اور اسے مزید کامیابی نصیب ہو رہی ہے۔

ہمارے اس نیک کام میں ساتھ دیں۔

*( رپورٹ ڈسٹرکٹ ایسٹ بیورو چیف عمر گجّر اسٹار پاکستان نیوز کراچی )*

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

* #سندھ پولیس زندہ باد🇵🇰*
* #آئی ایس آئی زندہ باد🇵🇰*
* #پاک افواج پائندہ باد 🇵🇰*
* #پاکستان زندہ باد🇵🇰*

12/12/2023

مرکزی چیئرمین خلیفہ محمد تسلیم راجپوت صاحب کراچی کے لئے اہم اعلان کیا گیا

12/12/2023

نیوز کراچی اجلاس ٹنڈو جام

12/12/2023

ہمارا اعلان پر امن پاکستان اجلاس ٹنڈو جام میں مرکزی دفتر میں رکھا گیا مرکزی چیئرمین جناب خلیفہ محمد تسلیم صاحب کراچی ڈویژن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے

Photos from HEPAP social  MEDIA's post 12/12/2023

ہمارا اعلان پرامن پاکستان بین المذاہب ہم اہنگی ادارہ برا انسانی حقوق
*نیوز پیپر پریس ریلیز* کراچی ڈویزن اینڈ ٹنڈو جام اجلاس

11/12/2023

کراچی ڈویزن صدر منتخب ہونے پر کراچی نائب صدر حنا راجپوت صاحبہ ساجد سومرو کو مبارک بات اجرک کا تحفہ پیش کیا

11/12/2023

ہمارا اعلان پرامن پاکستان کراچی آل کابینہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi