12/12/2023
Aj aj aj Wednesday
علی ع ہی حق ؤ سچ ہے بس
12/12/2023
Aj aj aj Wednesday
11/12/2023
25/12/2022
2nd nashist khamsa Majalis e Aza 29 Jamadi awal
21/12/2022
Momineen o Mominaat say shirqut ki guzarish hai !
24/09/2022
پاکستان شیعہ ڈیموکریٹک الائنس کے زیر اہتمام خمسہ مجالس امام بارگاہ چہاردہ معصومین (ع) کی تیسری مجلس سے عالی جناب علامہ سید ارشد امیر عابدی (اسلام آباد) خطاب فر ما رھے ہیں۔
ہدیہ تشکر
پاکستان شیعہ ڈیموکریٹک الائنس کے زیر اہتمام سہہ روزہ مجالس عزا مرکزی جامع مسجد مصطفے (ص) عباس ٹاؤن کراچی میں 11 تا 13 صفر المظفر 1444 ھج بسلسلہ شہادت جناب شہزادی سکینہ (س) بنت الحسین (ع) برپا ھوئیں۔ ان مجالس میں حدیث کساء جناب رضا صاحب، سوزخوانی جناب غضنفر تقوی و برادران سلام جناب جاوید مرزا، جناب ضیاء عباس، جناب شان نقوی، جناب عمران زیدی صاحبان نے پیش فرمایا۔ ذکر فضائل اہلبیت علیہم السلام و مصائب شہزادی سکینہ سلام اللہ علیہا (اراکین علماء و ذاکرین کونسل PSDA) عالی جناب علامہ ڈاکٹر تراب علی لکھنوی، عالی جناب علامہ سید علی کامران زیدی اور عالی جناب علامہ سید شان حیدر زیدی نے بیان فرمائے۔ نوحہ خوانی کا شرف جناب عباس گوہر جارچوی اور جناب ضیاء عباس نے حاصل کیا۔ ان مجالس میں مومنین کثیر تعداد میں شریک ھوئے۔ ہم تمام مومنین اور سوزخواں، شعراء کرام، سلام گزار اور نوحہ خواں حضرات کے حق میں دعا گو ہیں کہ شہزادی کونین سلام اللہ علیہا ان کی عبادت کا بہترین اجر عطا فرمائیں۔
ہم مرکزی مسجد مصطفے (ع) کی انتظامیہ اور بالخصوص جناب سید رضا حیدر (سینیئر نائب صدر) جناب سید زوار حسین، جناب سید اظہر حسین زیدی، جناب یاسر عباس شاہ، جناب کلب حسن صاحبان کے ممنون و متشکر ہیں کہ ان حضرات کا پاکستان شیعہ ڈیموکریٹک الائنس کو ان مجالس کے انعقاد میں مکمل تعاون حاصل رہا۔ مجالس کے اختتام پر مومنین کے لئے نذر کا اہتمام کیا گیا۔
آپ کے تعاون کے طلبگار :
چیئرمین گوہر جارچوی، صدر سید وجاہت تقوی، جنرل سکریٹری سید محسن نذر و اراکین مرکزی کابینہ