کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور صاحب نے ہمیشہ نوجوانوں کو سمجھایا کہ ففتھ جنریشن وار کیا ہے۔یہ ذہنوں پر حاوی ہونے کی جنگ ہے پاکستان میں کچھ زومبیز پر دشمن نے غلبہ ضرور حاصل کر لیا لالچ دے کر لیکن کیونکہ افواج پاکستان مضبوط تھی اس لئے دشمن کو ناکامی ہوئی ورنہ 9 مئی اصل میں بغاوت تھی جسے کچل دیا گیا۔شکر الحمدللہ
SINDH POLICE NEW JOBs
The Sindh Police, is a law enforcement agency established
کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی 3 میں وسیم نامی ( ڈسمس پولیس اہلکار) کی سرپرستی میں موٹر سائیکل اسنیچنگ کا دھندہ عروج پر۔ وڈیو میں واضع طور پر دیکھا جاسکتا ہے وسیم کا کارندہ موٹر سائیکل چوری کرتے رنگے ھاتھوں پکڑا گیا ہے۔ اہل علاقہ آئے روز چوری کی وارداتوں سے تنگ آچکے ہیں۔ وسیم نامی شخص کی ان غیر قانونی حرکتوں سے پولیس بھی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ کیوں کے وسیم کا بھائی پولیس کانسٹیبل عدیل وسیم کی سرپرستی کرتا ہے اور دس بارہ سَال سے کورنگی تھانے میں تعینات ہے. اہل علاقہ کا پرزور مطالبہ ہے کہ پولیس وسیم کے خلاف سخت ایکشن لے۔
خان صاحب کا گرفتاری کی صورت میں ریکارڈ کیا ہوا پیغام
عمران خان کی گرفتاری کے مناظر
پاکستان کو 75 سالوں میں کچھ اس طرح سے باری باری کرکے کھایا گیا
5رمضان المبارک مغرب سے کچھ پہلے دو موٹرسائیکلوں پر 5ڈکیت
انور بلوچ ھوٹل کےسامنے بلوچ بیٹری کی دکان میں داخل ھوئے
دکان مالکان کے اٹیک سے ایک ڈاکو ھلاک دو زخمی بھی ھوئے ھیں
لیکن زخمی اور دوسرے ڈاکو فرار ھونے میں کامیاب ھوگئے
28/03/2023
کراچی کے ضلع ساؤتھ میں نجی سپر مارکیٹ کی کلفٹن برانچ کو سبزیوں، پھلوں اور گوشت وغیرہ کے علاوہ دوسری چیزوں کے ریٹ سرکاری لسٹ کے مطابق نہ چلانے اور مہنگی چیزیں بیچنے کے سبب سیل کر دیا گیا.
ڈپٹی کمشنر کیپٹن رٹائرڈ سعید لغاری کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سول لائین عبدالحنان بھٹو نے سپر اسٹور کو سیل کردیا۔
شیرشاہ غلامان عباس چوک کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شھید اور ایک پولیس اہلکار زخمی۔ ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جانوری
اسٹریٹ کریمنل کار کو لوٹ رہے تھے کہ موٹرسائیکل سوار پولیس اہلکاروں کو آتا دیکھ کر ان پر فائرنگ کر دی۔ فدا حسین جانوری
فائرنگ کے نتیجے میں ASI مختیار زخمی اور کانسٹیبل عرفان شھید۔ ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جانوری
کے پی او پر حملے کے ماسٹر مائنڈ نے واردات کیسے انجام دی فوٹیج منظر عام پر آ گئی
سی ٹی ڈی کے مقابلے میں ہلاک ملزم اریاد اللہ کار سے نکلا،موٹر سائیکل پر سوار ہوا۔فوٹیج
موٹر سائیکل ڈرائیور کی شناخت وحید اللہ کے نام سے ہوئی۔پولیس ذرائع
دہشتگردوں نے کار سوار خودکش حملہ آوروں کو کے پی او روانہ کیا۔فوٹیج
فوٹیج میں کے پی او سے برآمد ہونے والی دہشتگردوں کی کار بھی دیکھی جا سکتی ہے
Pak army in national Cricket stadium Karachi for PSL 8 security.
کراچی عزیز آباد میں کل دن دیہاڑے ڈکیتوں نے ایک شخص سے 7 لاکھ کی نقدی لوٹ لی اور باآسانی فرار ہوگئے متاثرہ شخص بینک سے رقم نکال کر گھر پہنچا تھا
14/03/2023
اب بدتمیزی کرنے پر پرچہ درج ہو سکتا ہے *مردم شماری میں معلومات فراہم نہ کرنے اور بدتمیزی پر شہری کے خلاف FIR دے دی گئی ہے*
مردم شماری کے عملے سے تعاون نا کرنا کارِ سرکار میں مداخلت کہلاتا ہے.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
