جماعت اسلامی یوتھ ملیر گڈاپ کی جانب سے جشن آزادی کے موقعے پر ایک شاندار جشن آزادی فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ ملیر کی تقریبا تمام برادریوں نے تعاون کر کے اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کیا اور کھوکھراپار کی تاریخ میں پہلی بار جشن آزادی کے موقع پر 20 پونڈ بڑا کیک کاٹا گیا۔ اور بہترین آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔۔
*جماعت اسلامی یوتھ ملیر گڈاپ*
AbdulRazzaq kehar candidate uc-1 malir jamaat e islami
Social develop activities and encourage youth's talent.
14/08/2021
04/02/2021
یاران جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنّت
اور جنّت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی
03/02/2021
30/01/2021
...ڈاکٹر نے بچی کے والد سے کہا کہ موبائل سے نجات کے لیے بچی کو ایک مُرغی خرید کر دے دیں ۔۔۔
ایک ہفتے بعد بچی اور مرغی۔۔۔ 👇👇😁😁
29/01/2021
سیکنڈ والی سوئی 👍
28/01/2021
زندگی
بے بندگی
شرمندگی
اللّه پاک عمل کی توفیق عطاء فرماۓ ۔۔۔ آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
75050
