اسٹیج بنایا، تالیاں بجائیں…
کبھی خود کو اوپر نہیں رکھا۔
سینئر مرکزی رہنما انیس قائمخانی!
Gulshan Town MQM-P
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gulshan Town MQM-P, Political organisation, MQM HeadOffice, Karachi184/Z-A Block 3 Bahadurabad Karachi, Sindh, Pakistan., Karachi.
29/10/2025
29/10/2025
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائم خانی بھائی نے سینئر صحافی مرحوم محمد انور کی رہائشگاہ پر مرحوم کے صاحبزادوں ٹاؤن ممبر گلشن اقبال احمر انور اور ان کے بھائی ارحم انور سے تعزیت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔
اراکین مرکزی کمیٹی شاکر بھائی اور نیک محمد بھائی، انچارج COC فرقان اطیب بھائی ،جوائنٹ انچارج COC ابوالاظہر (چاند بھائی)،رکن سندھ اسمبلی فرحان انصاری بھائی،ممبران COC ، ٹاؤن آرگنائزر گلشن اقبال علی محفوظ بھائی اور گلشن ٹاؤن کے ذمہ داران ان کے ہمراہ موجود ۔
29/10/2025
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائم خانی بھائی نے ٹاؤن ممبر گلشن اقبال آصف شیخ بھائی کے بڑے بھائی کی عیادت کی اور ان کی طبیعت دریافت کی۔۔
اراکین مرکزی کمیٹی شاکر بھائی اور نیک محمد بھائی، انچارج COC فرقان اطیب بھائی ،جوائنٹ انچارج COC ابوالاظہر (چاند بھائی)،رکن سندھ اسمبلی فرحان انصاری بھائی،ممبران COC ، ٹاؤن آرگنائزر گلشن اقبال علی محفوظ بھائی اور گلشن ٹاؤن کے ذمہ داران ان کے ہمراہ موجود ۔
29/10/2025
28/10/2025
اکتوبر 28 بروز منگل
حق پرست ممبر صوبائی اسمبلی معید انور بھائی نے اپنے حلقہ سے آنے والے معززین سے ملاقات کی،ان کے مسائل سنے اور انہیں جلد متعلقہ محکموں کے ذریعے حل کروانے کی یقین دہانی کروائی ۔جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر عادل خان بھائی ، اور مصالحتی کمیٹی کے اراکین بھی موجود ۔
گلشن اقبال ٹاؤن
ایم کیو ایم پاکستان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
MQM HeadOffice, Karachi184/Z-A Block 3 Bahadurabad Karachi, Sindh, Pakistan.
Karachi
75100
