PML_F GS Zakir Patni

PML_F GS Zakir Patni

Share

PML_F GS Zakir Patni

21/11/2024

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ سینٹرل

کے سابقہ جنرل سیکرٹری ذاکر علی پٹنی کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل وہ واحد جماعت ہے جو پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کر سکتی ہے

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پر اج تک کوئی کرپشن کا الزام نہیں اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پاکستان بننے سے پہلے سندھ کی محافظ ہے اور اج بھی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے حر سندھ کے بارڈر کی نگرانی پر رہے ہیں۔

ذاکر علی پٹنی کا کہنا تھا میں پاکستان کی بالخصوص سندھ کے شہریوں سے یہ گزارش کرتا ہوں سوریہ بادشاہ کی تاریخ کو پڑھیں تاریخ پڑھنے کے بعد اپ کو پتہ چلے گا کہ سوریہ بادشاہ شہید کی لازوال قربانیوں کے بعد یہ سندھ اج قائم دائم ہے

میں پاکستان کی بالخصوص سندھ کی عوام سے گزارش کرتا ہوں کہ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل میں شمولیت اختیار کریں اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے منشور متحد سندھ متحد پاکستان کے پرچم تلے جمع ہو جائیں پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ہی پاکستان کے تمام مسائل کا واحد حل ہے

سابقہ جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی

Photos from PML_F GS Zakir Patni's post 15/07/2023
Photos from PML_F GS Zakir Patni's post 15/07/2023

سردار عبدالرحیم نے ذاکر علی پٹنی کے جنم دن کے موقع پر کیک کاٹا اور ان کی صحت تندرستی کے لیے دعا کی

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم کراچی زون رابطہ کمیٹی کے کنوینر ارشد شر بلوچ نے فنکشنل لیگ ضلع سینٹرل کے جنرل سیکریٹری ذاکر علی پٹنی کی سالگرہ کا کیک کاٹا اس موقع پر بزنس فورم کمیٹی کے ممبر ناصر میمن بھائی بھی موجود تھے اس موقع پر ذاکر علی پٹنی کی زندگی تندرستی اور صحت کے لیے دعا کی گئی

Photos from PML_F GS Zakir Patni's post 09/04/2023

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی

ہمدرد سراٸیکی پارٹی کے چٸیرمین ملک رحمت اللہ کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ سینٹرل کے جنرل سیکرٹری زاکر پٹنی بھاٸ اسرار سورتی بھاٸ علی ملک بھاٸ کو افطار پارٹی پر مدعو کیا گیا

اس موقع پر پیپلز پارٹی کے ڈسٹرکٹ ویسٹ کے رہنما فیصل کھرل سراٸیکی پارٹی کے رہنما ملک عزیز جویا غلام مکھی اور پیپلز پارٹی کے سنٸیر رہنما سردار اکبر خان چانڈیو موجود تھے

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


North Karachi
Karachi