Sano Baloch

Sano Baloch

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sano Baloch, Political Party, Karachi.

Photos from Sano Baloch's post 29/01/2024

آزاد امیدوار برائے قومی اسمبلی میر افضل خان طوری صاحب
آزاد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ملک زرتاج حسین صاحب بوڑکی کا مشترکہ الیکشن کمپین

26/10/2023

شہادت مبارک ہو دوست

25/10/2023

#پارچنار گاؤں ڈنڈر اور بوشہرہ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
اطلاع کے مطابق گاؤں بوشہرہ نے گاؤں ڈنڈر کے امام بارگاہ پر فائرنگ کیا ۔

22/10/2023

لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا احسن قدم جو بظاہر تو چھوٹا لگتا ہوگا لیکن اگر کوئی اس کو سمجھے اور فالا کرے خاص کر وہ لوگ جو پڑھنا لکھنا نہیں جانتے ان کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگا
یہ LRH پشاور کے ایمرجنسی کی تصویر ہے جہاں مختلف رنگوں کی لائینز لگائی گئی ہے جن دوست بھائیوں کو ایمرجنسی میں اپنے مریض کو لانے لے جانے یا تیماداروں کو مشکل پیش آتی ہو تو ان فرش پر بنی لائنز کی فالو کرے تو آسانی سے اپنے مطلوبہ مقام پر پہنچے جائے گا جب آپ اہسپتال کی ایمرجنسی میں داخل ہوں تو چار 4 رنگ کی لائنیں آپ کو فرش پر بنی نظر آہیں گی اگر آپ نے ( زخمی وغیرہ ) یعنی سرجیکل ایمرجنسی جانا ہے تو لال رنگ اگر ( دل گردے اور دیگر درد وغیرہ ) یعنی میڈیکل ایمرجنسی جانا ہے تو سفید رنگ اگر آپ نے میڈیکل واڈ جانا ہے کالے رنگ اور اگر آپ نے سرجیکل واڈ جانا ہے تو سبز رنگ کی لائن کا استعمال کریں...!!

22/10/2023

جب سارے دنیا سو رہی ہوں اور آپ تہجد پڑھ رہے ہوں
تو آپ کی مثال کچھ ایسی ہوتی ہیں
اللہُ ہم سب کو توفیق دے نماز تہجد کے لیے آمین

14/10/2023

طوری بنگش قبائل کے مشران کا شہدائے تری منگل سکول کے قاتلین کی عدم گرفتاری کے خلاف
پاراچنار پریس کلب کے سامنے نہ ختم ہونے والی دھرنا دیا جائے گا
سیکرٹری انجمن حسینیہ پاراچنار جناب عنایت علی طوری
صدر تحریک حسینی سید تجمل حسین
اور تحصیل چیئرمین آغا مزمل حسین

14/10/2023

آج یہ 85سالہ بزرگ فلسطینی سفارت خانہ بنگلہ دیش آئے کہ مجھے فلسطین کا ویزا دیں مزاحمتی بھائیوں مجاہدین کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوکر جہاد کیلیے غزہ جانا چاہتا ہے۔ اور نہیں تو میرا جسم کسی مجاہد کی ڈھال بن جائے گا

13/10/2023

*ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہ اب سے کچھ گھنٹے قبل لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچے جہاں وہ مختلف ملکی اعلٰی شخصیات سے فلسطین میں جاری حالات کے تناظر میں ملاقات کریں گے۔*
*ان کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کے خلاف بڑھتی ہوئی اسرائیلی جنایت کے تسلسل کو باقی محور مقاومت کی جانب سے جواب دیا جائے گا٬ اور مزید کہا کہ صیہونی ریاست کے خلاف دیگر محاذ کھولنے کے امکانات قوی ہیں۔*

*تازہ ترین*

13 اکتوبر 2023

13/10/2023

فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی جلوس صدر تحریک حسینی تجمل آغا کا اظہار حیال

13/10/2023

*فلسطین میں اس اذان دینے والے کی اواز ہمیشہ کیلئے خاموش کردیا*
*اور شھادت بھی ایسے وقت میں نصیب ہوئی کہ وہ نماز کیلئے مسلمانوں کو بلا رہا تھا*
*اللہ تعالیٰ شھادت قبول فرمائے
*(حَيَّ عَلى الصَّلاةِ،💔😥*

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi