صدر پاکستان تحریک انصاف سندھ سابق وفاقی وزیر علی زیدی کی زیرصدارت چنیسر ٹاؤن کے بلدیاتی امیدواران کا اجلاس۔
اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں اور الیکشن ڈے کے حوالے سے حکمت عملی پر تفصیلی گفتگو۔
انشاللہ حق کی فتح ہوگی۔
Pakistan Tehreek E Insaf District East Karachi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Tehreek E Insaf District East Karachi, Political organisation, G-16, Block-6, PECHS, near PSO Pump, Main Shahrah-e-Faisal,, Karachi.
31/07/2022
اعظم ٹاؤن یوسی 7 کی معروف شخصیت ذیشان ناگوری کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان۔
ذیشان ناگوری کو پاکستان تحریک انصاف کے نامزد کردہ امیدوار برائے وائس چیئرمین یوسی 7 عبدلرحمان گوندل نے پارٹی کا مفلر پہنا کر خوشامدید کہا۔
24/04/2022
*انتقال والد علاؤالدین آغا صاحب*
پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سینئر رہنما *فیروز آباد ٹاؤن* کے *جنرل سکیٹری* محترم *جناب سید علاؤالدین آغا* صاحب کے والد محترم *سید عبدلغفار آغا* صاحب کا رضاء الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے
*اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن*
تمام دوست احباب سے ان کی مغفرت کی دعا کی درخواست ہے.
رابطے کے لیے۔
*علاؤالدین آغا 03008203343*
*بدین آغا 03143106081*
*دعاگو*
*عبدلرحمان گوندل*
*انفارمیشن سیکرٹری فیروز آباد ٹاؤن کراچی*
میں وزیراعظم پاکستان عمران خان صاحب سے مطالبہ کرتا ہوں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر سرکاری طور پر احتجاج کرتے ہوئے فرانس کے سفیر کو ملک بدر کیا جائے۔تحریک لبیک کے احتجاج کے طریقے کی پر لاکھ اختلاف لیکن مطالبہ ہر مسلمان کے دل کی آواز ہے اب بھی وقت ہے حکومت اپنے طرف سے اسمبلی میں قرارداد لائے میرا ایمان ہے سارا ایوان مزہب، مسلک اور سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے لئے متفقہ قرارداد منظور کرے گا اور یہ حکومت کے پاس عالمی دنیا جو جمہوریت اور پارلیمنٹ کی بالادستی کو مانتی ہے کے لئے جواز ہوگا اور اس اقدام کے نتیجے میں نہ صرف گستاخی کرنے یا ان کی سرپرستی کرنے والوں کو جواب ملے گا بلکہ آپ اور حکومت کل روز قیامت اپنے نبی کریم اور اللہ پاک کی بارگاہ میں سرخرو ہوں گے۔اگر حکومت اپنے کرنے کے کام کو صحیح طریقے سے انجام دے تو کوئی شخص قانون اپنے ہاتھ میں نہیں لے سکتا۔میں یقین سے کہہ سکتا ہو اپ کا یہ قدم آپ کو ریاست مدینہ کی منزل کے اور قریب کرے گا۔اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو۔
دعاگو
سردار محبوب زمان
صدر فیروزآباد ٹاون
پاکستان تحریک انصاف کراچی
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
21/01/2021
*نیوز الرٹ*
اجلاس فیروز آباد ٹاون
*20 جنوری 2021* کو
فیروز آباد ٹاون کے صدر *سردار محبوب زمان*
اور جنرل سیکرٹری *علاودین آغا*
کی طرف سے فیروز آباد ٹاون کے میمبران کا اجلاس بلایا گیا۔
اجلاس کا ایجنڈا یوسی کی تنظیم سازی کے حوالے سے تھا۔
اجلاس میں ٹاون کےتمام ٹاون میمبران نے شرکت کی۔
اور جلد از جلد یوسی لیول پر تنظیم مکمل کرنے پر اتفاق کیا.
اور اجلاس میں تمام ٹاون میمبران کی طرف سے متفقہ طور پر قرارداد منظور کی کہ
*ڈسٹرکٹ ایسٹ*
فیروزآباد ٹاون کے *ایس وی پی* کی تقرری کو جلد از جلد عمل میں لائے.
*انشاءاللہ فیروز آباد ٹاون کی یوسی لیول کی تنظیم جلد ازجلد مکمل کرینگے (فیروز آباد ٹاون میمبران)*
*جاری کردہ*
*عبدالرحمن گوندل*
*انفارمیشن سیکرٹری فیروز آباد ٹاون کراچی*
01/12/2020
*پاکستان تحریک انصاف کراچی فیروز آباد ٹاون نیوز اپڈیٹ*۔
آج مورخہ *2020-12-01*
بروز منگل کو
فیروزآباد ٹاون کے *صدر سردار محبوب* کی سربراہی میں *فیروز آباد ٹاون* کا اجلاس ھوا۔
اجلاس میں *فیروزآباد ٹاون کے میمبران*
کے علاوہ
فیروز آباد ٹاون سے تعلق رکھنے والے
*صوبائی اسمبلی میمبران*
*بلال غفار* اور *علی عزیز جی جی*
نے بھی شرکت کی۔
اجلاس میں *ڈسٹرکٹ ایسٹ کے نمایندگان* نے بھی شرکت کی.
اجلاس میں تنظیم کو فیروزآباد ٹاون میں یونین کونسل تک مظبوط کرنے پر غور کیا گیا۔
فیروز آباد ٹاون کی طرف سے تمام ٹاون میمبران
*سرتاج خٹک*
*حیات آفریدی*
*حنیف سواتی*
*عبدالرحمن گوندل*
*عبدالرزاق وہرا*
*زوہیب خان*
*زاہد احمد*
*عامر اعوان*
*طاھر*
اور دیگر نے شرکت کی۔
*جاری کردہ*
*عبدالرحمن گوندل*
*انفارمیشن سیکرٹری فیروز آباد ٹاون کراچی*
*وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر شجرکاری مہم* :
آج 9 اگست بروز اتوار *کڈنی ہل* واقعہ یوسی 12
*پی ایس 103 این اے 244*
وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر شجرکاری مہم کے موقع پر ۔ تقریب میں *گورنر سندھ*
پی ٹی آئی کراچی کے صدر ایم پی اے *خرم شیر زمان*
پی ایس 103 کے ایم پی اے *بلال احمد غفار*
ڈسٹرک ایسٹ،فیروز آباد ٹاؤن کے ممبران اور این اے 244 کے کارکنان کے ساتھ فیروز آباد ٹاؤن کے صدر *سردار محبوب زمان* کی شرکت ۔
منجانب :
*عبدالرحمن گوندل*
*انفارمیشن سیکرٹری فیروز آباد ٹاون کراچی*
*پی ٹی آئی کراچی ایسٹ نیوز اپڈیٹ/ فیروزآباد ٹاؤن میٹینگ - یونین کونسل 01 سے 08*
*مورخہ 30 جولائی 2020 بروز جمعرات*
کراچی ڈسٹرکٹ ایسٹ فیروزآباد ٹاؤن کے صدر *سردار محبوب زمان* اور سیکرٹیری گڈگورننس ڈسٹرکٹ ایسٹ *عامر میمن* نے فیروزآباد ٹاؤن - یونین کونسل 01 سے 08 ممبرانِ کی ایک اہم میٹنگ آج بروز جمعرات پی ایس 105 کے آفس میں صبح 11:00 بجے منقعد کی گئی ۔
دیگر شرکہ میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے عہدے دار ، ڈسٹرکٹ ایسٹ کے انفارمیشن سیکرٹیری *یاسر خالد*، فیروزآباد ٹاؤن کے نائب صدر *حنیف خان سواتی* *رانا اقبال* جوائنٹ سیکریٹری *طاہر عزیز* اور یونین کونسل کے نمائندوں نے شرکت کی ۔ اس میٹینگ میں آنے والی بکرا عید پر *سنددھ سولیڈ ویسٹ مینجمنٹ* کے ساتھ الائشوں کی بروقت منتقلی کے طریقہ کار پر بات ہوئ ۔
*جاری کردہ*
*عبدالرحمن گوندل*
*انفارمیشن سیکرٹری فیروز آباد ٹاون کراچی*
پاکستان تحریک انصاف فیروز آباد ٹاون کے *ناہب صدر* اور *یوسی 8* کے *واہس چیرمین* *سرتاج خٹک* کی ڈسٹرکٹ کے اجلاس میں ہنگامی تقریر۔
کل ڈسٹرکٹ ایسٹ کا *سندھ سولڈ ویسٹ* والوں کے ساتھ اجلاس ھوا. جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ پورے ڈسٹرک میں آلائشیں اٹھانے کی زمیداری سولڈ ویسٹ کی ہے اور نگرانی پورے ڈسٹرک میں یوسی کے وائس چئرمین کریں گے.
*جاری کردہ*
*عبدالرحمن گوندل*
*انفارمیشن سیکرٹری فیروز آباد ٹاون کراچی*
پی ایس 103 یوسی 8 اپڈیٹ.
فیروز آباد ٹاؤن کے
*ناہب صدر* اور یوسی 8 کے *واہس چیرمین سرتاج خٹک*
نے سرکاری زمے داروں کے ساتھ مل کر *یوسی 8* کے روڈ اور نالوں کی صفائی کا کام خود اپنی نگرانی میں کروایا ۔
جاری کردہ
*عبدالرحمن گوندل انفارمیشن سیکرٹری فیروز آباد ٹاون کراچی*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
G-16, Block-6, PECHS, Near PSO Pump, Main Shahrah-e-Faisal,
Karachi
75400
