اَللّٰہُ اَکبَر اَللّٰہُ اَکبَراَللّٰہُ اَکبَر لَا اِلَہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ أکٗبَر اَللّٰہُ اَکبَر وَالَحَمٗدُ 🌙
Islami Jamiat e Talaba Usman College
Largest , Most Responsible and Most Influential Student's Network in Pakistan. 🇵🇰 Islami Jamiat Talaba has made many sacrifices for Islam and Pakistan.
Islami Jamiat Talba believes in the Oneness of God (Allah) and Prophethood of Hazrat Muhammad (S.A.W) as the last Prophet of Allah. Islami Jamiat Talba through his movement, succeeded to declare the Ahmadis (Qadianis) as non-Believers in the National law of Pakistan. Islami Jamiat Talaba Pakistan is working in Pakistan to eliminate the non-Islamic factors and the secularism from the curriculum and teachings of the educational institutions of Pakistan.
~ ایک شام شہید عابد رئیس کے نام
𝐆𝐫𝐚𝐧𝐝 𝐈𝐟𝐭𝐚𝐚𝐫 𝐃𝐢𝐧𝐧𝐞𝐫 🌙
اسلامی جمعیت طلبہ ( عثمان کالج ) کے تحت سابقین اور احباب کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ زون گلبرگ برادر اشہد صدیقی نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوۓ۔
شہید عابد رئیس کے والد صاحب اور ماموں نے بھی شرکت کی۔
Islami Jamiat Talba - Usman College
10/03/2026
~ ایک شام شہید عابد رئیس کے نام
𝐆𝐫𝐚𝐧𝐝 𝐈𝐟𝐭𝐚𝐚𝐫 𝐃𝐢𝐧𝐧𝐞𝐫 🌙
اسلامی جمعیت طلبہ ( عثمان کالج ) کے تحت سابقین اور احباب کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ زون گلبرگ برادر اشہد صدیقی نے شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوۓ۔
بعد ازاں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ زون گلبرگ برادر اشہد صدیقی عابد رئیس شہید کے والد صاحب اور ان کے ماموں کو یادگاری تحفہ پیش کررہے ہیں۔
Islami Jamiat Talba - Usman College
10/03/2026
~ ایک شام شہید عابد رئیس کے نام
𝐆𝐫𝐚𝐧𝐝 𝐈𝐟𝐭𝐚𝐚𝐫 𝐃𝐢𝐧𝐧𝐞𝐫 🌙
اسلامی جمعیت طلبہ ( عثمان کالج ) کے تحت سابقین اور احباب کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں وائس پرنسپل عثمان پبلک اسکول سسٹم -II سر احمر خان نے افتتاحی کلمات پیش کیے۔
اس موقع پر شہید عابد رئیس کے والد صاحب نے بھی خصوصی شرکت کی۔
Islami Jamiat Talba - Usman College
09/03/2026
~ ایک شام شہید عابد رئیس کے نام
𝐆𝐫𝐚𝐧𝐝 𝐈𝐟𝐭𝐚𝐚𝐫 𝐃𝐢𝐧𝐧𝐞𝐫 🌙
𝗚𝘂𝗲𝘀𝘁 𝗦𝗽𝗲𝗮𝗸𝗲𝗿:
𝐁𝐫 𝐀𝐬𝐡𝐡𝐚𝐝 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢
( Nazim Islami Jamiat Talba - Gulberg Zone )
🗓️ 10 March | Tuesday
🕐 5:00 PM - Onwards
📍 Usman College
𝗜𝘀𝗹𝗮𝗺𝗶 𝗝𝗮𝗺𝗶𝗮𝘁 𝗧𝗮𝗹𝗯𝗮 - 𝗨𝘀𝗺𝗮𝗻 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗴𝗲
amiatPk
07/03/2026
~ ایک شام شہید عابد رئیس کے نام
𝐆𝐫𝐚𝐧𝐝 𝐈𝐟𝐭𝐚𝐚𝐫 𝐃𝐢𝐧𝐧𝐞𝐫
🗓️ 10 March | Tuesday
🕐 5:00 PM - Onwards
📍 Usman College
Islami Jamiat Talba - Usman College
15/02/2026
𝐑𝐔𝐅𝐐𝐀 𝐌𝐄𝐄𝐓𝐔𝐏 💙
اسلامی جمعیت طلبہ عثمان کالج کے تحت رفقاء کے لیے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں تربیتی سیشن کے لیے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ نارتھ کراچی برادر اسید افتخار نے خصوصی شرکت کی اور رفقاء جمعیت کے تزکیہ کا باعث بنے۔
اسلامی جمعیت طلبہ ( عثمان کالج )
~ حیاء ایمان کا حصہ ہے
𝐇𝐚𝐲𝐚 𝐃𝐚𝐲 𝐂𝐚𝐦𝐩𝐚𝐢𝐠𝐧
09 February to 14 February
Islami Jamiat Talba - Usman College
12/02/2026
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
اراکین اسلامی جمعیت طلبہ کراچی نے سیشن 27-2026 کے لیے جامعہ کراچی کے طالبعلم برادر سید محمد سمير الحق کو ناظم کراچی منتخب کیا ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے۔ (آمین)
12/02/2026
~ حیاء ایمان کا حصہ ہے
اسلامی جمعیت طلبہ ( عثمان کالج ) کے تحت حیاء مہم کا انعقاد کیا گیا ۔ جس کے مرکزی پروگرام میں برادر انیق تابش ( سابق معتمد اسلامی جمعیت طلبہ کراچی ) نے شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوۓ۔ اس موقع پر پرنسپل عثمان پبلک اسکول سسٹم-II سر خالد زمان شیخ بھی طلبہ سے مخاطب ہوۓ اور جمعیت کی اس سرگرمی کو سراہا ۔
اسلامی جمعیت طلبہ ( عثمان کالج )
11/02/2026
~ حیاء ایمان کا حصہ ہے
یوم حیاء ( 14 فروری )
مربی:
برادر انیق تابش ( سابق معتمد اسلامی جمعیت طلبہ کراچی )
اسلامی جمعیت طلبہ ( عثمان کالج )
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
North Karachi
Karachi
