Jamaat e Islami Garden PS108

Directions Website

Jamaat e Islami Garden PS108 Voice of Change | بدل دو نظام

24/10/2026

*ممبرز نشست*
اتوار، 25 اکتوبر
رات 9 بجے
میجر عبدالرحمٰن روڈ، غازی نگر

22/10/2026

جماعت اسلامی کے لیبر کونسلر عمر فاروق بھائی کی کوششوں سے حسن لشکری ویلیج UC-2 Ward-4 میں سیوریج لائنوں کی تبدیلی کا آغاز

20/10/2026

جماعت اسلامی علاقہ گارڈن ⚖️ PS-108 کی جانب کھجور والی مسجد، عبداللہ کمپاؤنڈ میں اسٹریٹ لائٹ کی تنصیب

جمہوریت کی چیمپئن بننے والی پیپلز پارٹی پہلے اپنی تاریخ کا حساب دے! ماضی میں بار بار گورنر راج نافذ کرنے والی پیپلز پارٹ...
13/10/2026

جمہوریت کی چیمپئن بننے والی پیپلز پارٹی پہلے اپنی تاریخ کا حساب دے! ماضی میں بار بار گورنر راج نافذ کرنے والی پیپلز پارٹی آج کس منہ سے جمہوریت کی علمبردار ہونے کا دعویٰ کر رہی ہے؟ ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں بلوچستان اور سرحد کی منتخب حکومتوں کے خلاف کیے گئے اقدامات ہوں یا بعد میں پنجاب میں گورنر راج کا نفاذ، پیپلز پارٹی کی اپنی تاریخ اس کے جمہوری دعوؤں پر سنگین سوالات اٹھاتی ہے۔ جمہوریت صرف تقریروں اور دعوؤں سے نہیں، اصولی مؤقف اور عملی کردار سے ثابت ہوتی ہے۔

12/10/2026

جماعت اسلامی علاقہ گارڈن ⚖️ PS-108 کے تحت UC-13 غلام شاہ لین میں ممبرز کنونشن کا انعقاد ۔ ۔ امیر جماعت اسلامی ضلع جنوبی سفیان دلاور، نائب قیم ضلع جنوبی محمد نسیم خان اور ناظم علاقہ گارڈن عبرت سعید قریشی کی خصوصی شرکت

11/10/2026

کراچی والوں کیلئے بھاری بل مگر بجلی غائب! کے الیکٹرک مافیا نےکراچی والوں کے دن کا سکون اور رات کی نیند برباد کردی۔ کب تک پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیو ایم کے الیکٹرک مافیا کی سرپرستی کریں گے؟

*ممبرز کنونشن*اتوار 11 اکتوبر _ رات 9 بجےنزد میوہ شاہ مسجد، غلام شاہ لین جماعت اسلامی علاقہ گارڈن ⚖️ PS-108          Con...
10/10/2026

*ممبرز کنونشن*
اتوار 11 اکتوبر _ رات 9 بجے
نزد میوہ شاہ مسجد، غلام شاہ لین
جماعت اسلامی علاقہ گارڈن ⚖️ PS-108
Convention

10/10/2026

شہباز شریف لیوی کم نہیں کرسکتے تو ہمیں بھی ملاقات کا کوئی شوق نہیں، حکومتی وزرا اسی طرح کے بیانات دیتے رہے تو پھر بات اسلام آباد کی سڑکوں پر ہوگی، ڈی چوک پر ہوگی، پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ہوگی۔

22/09/2026

A Pause . . NOT The End

پیٹرول لیوی بھتہ ٹیکس ختم کروہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں ✊
22/09/2026

پیٹرول لیوی بھتہ ٹیکس ختم کرو
ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں ✊

Address

Nabi Bux Road
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami Garden PS108 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share