14/11/2022
Pakistan Peoples Party Shaheed Bhutto Rohri District Sukkur
Politics
14/11/2022
08/10/2022
یا نبیؐ سلام علیک
یا رسولﷺ سلام علیک
🌹صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم🌹
❤میں صدقے یارسول اللہﷺ❤
اللَّهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ🖤
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ❤
❤💙اُن پہ لاکھوں کروڑوں درودسلام💙❤
🖤🖤🖤
18/09/2022
68th birth anniversary of Mir Baba ❤
18 September 1954 to
18 September 2022
07/09/2022
عوام کب بیدار ہوگی اپنے حقوق کے لیے!
روزمرہ بڑھتی مہنگائی بیروزگاری یہ عوام کا مستقل حل نہیں، مستقل حل عوام پر مہنگائی، بیروزگاری سآ نوازنا نہیں ہے.
پاکستان اگرچہ قرضی ملک ہے تو جج، جرنیل، وزراءِ، افسراں کے شاہی خرچے ختم کرو، ایک غریب کو اگر 212 روپے پیٹرول خریدنے پر مجبور کیا جا سکتا ہے تو یہ لٹیرے، جن کی تنخواہیں لاکھ سوا سے شروع ہوتی ہے کیا وہ اپنے اخراجات پورے نہیں کرسکتے؟
جتنی دیر اٹھو گے اتنی زیادہ تکلیف اور مشکلات کا سامہ کرنا پڑے گا، اٹھو یہی وقت ہے ان ظالم و جابر حکمران کے خلاف ایک ہونے کا اس پہلے یہ تم سے اظہار آزادی کا حق بھی چھین لیں....
Congratulations 🎉 Pakistan Team For Qualify Final ..
Pakistan Zindabad
07/09/2022
Remembering Martyr Mir Murtaza Bhutto
01/08/2022
پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو سکھر کے سینئر کارکن اور سابقہ عہدیدار خالد نواز کیریو کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت اور دعا۔
تعزیت میں پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے سابقہ ڈویژن صدر نیک محمد کورائی ضلع جنرل سیکریٹری گلشن ملک سکھر سٹی صدر سراج میرانی تعلقہ روھڑی صدر نعمان احمد شیخ،ایڈوکیٹ ارسلان کھوکر،ستار بھٹو،پنو عاقل تعلقہ سیکریٹری شاہد جتوئی،لال چاچڑ،شاہد شیخ،انعام بھٹو،امتیاز میرانی،ریحان پٹھان ، اور دیگر کارکنان نے شرکت کی۔
01/08/2022
پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو ضلع سکھر کی طرف سے لالا یاسر پٹھان کی 16 برسی پر مزار پر حاضری دعا اور دعا میں سابقہ ڈویژن صدر نیک محمد کورائی ضلع جنرل سیکریٹری گلشن ملک سکھر سٹی صدر سراج میرانی تعلقہ روھڑی صدر نعمان احمد شیخ،ایڈوکیٹ ارسلان کھوکر،ستار بھٹو،پنو عاقل تعلقہ سیکریٹری شاہد جتوئی،لال چاچڑ،شاہد شیخ،انعام بھٹو،امتیاز میرانی،ریحان پٹھان ، اور دیگر کارکنان نے شرکت کی۔
01/08/2022
پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو ضلع سکھر کی طرف سے لالا یاسر پٹھان کی 16 برسی 1 اگست سائیڈ ایریا میں عقیدت و سادگیسے منائی گئی جس میں مہمان خصوصی سابقہ ڈویژن صدر نیک محمد کورائی ضلع جنرل سیکریٹری گلشن ملک سکھر سٹی صدر سراج میرانی تعلقہ روھڑی صدر نعمان احمد شیخ،ایڈوکیٹ ارسلان کھوکر،ستار بھٹو،پنو عاقل تعلقہ سیکریٹری شاہد جتوئی،لال چاچڑ،شاہد شیخ،انعام بھٹو،امتیاز میرانی،ریحان پٹھان ، اور دیگر کارکنان نے شرکت کی۔
01/08/2022
جونیئر ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ پر ان کی والدہ محترمہ غنویٰ بھٹو، ان کی بہن محترمہ فاطمہ بھٹو اور ملک میں موجود پیپلز پارٹی شہید بھٹو پارٹی کے دوستوں اور بیرون ملک مقیم بھٹو خاندان کے دوستوں اور حامیوں کو بہت بہت مبارک ہو، اللہ تعالیٰ ان کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے، آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi
