16/08/2022
✌️
This is a Beautiful Fitness Park located in CliftOn. It Contain 436 Meters Of walking/jogging/running track. The park also features a small fitness gym.
Here you can enjoy both the morning and evening hour in the beautiful surroundings.
16/08/2022
✌️
Hello Everyone
How Are You??
16/08/2021
https://youtu.be/ik0vyilr-y
Pakistan Beautiful Placess
Pakistan Beautiful Placess Pakistan Beautiful Places!Way To Khujraab Pass AwsOme Viwe
02/08/2021
Still Open!
Park is open!
is Open!
MorninG TiminG-5:30 To 09:00
EveninG TiminG- 04:00PM To 10:00PM :-)
22/03/2021
Night view AwsOme !
Families Enjoy in Park Sunday!👍
19/01/2021
Ameer Khusro Park Best Morning views !😊😊
26/08/2020
Morning View!
Awesome Weather
Best Park
Ameer Khusro Park is Open Noow Timing 6am to 9am And Evening Timing is 4pm To 10pm
29/03/2020
موبائل کمپنیوں کا بڑا اقدام، لاک ڈاؤن کے دوران صارفین کیلئے مفت سروسز کا آ غاز، صارفین کیلئے بڑی خوشخبری س موقع پر ملک میں کام کرنے والی ٹیلی کام کمپنیوں نے مختلف اقدامات کیے ہیں تاکہ ان سروسز کے صارفین کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ ہو ...
اس وقت پاکستان میں تقریبا 1121 مریض ہیں ان میں صرف 5 مریض خطرے میں جبکہ باقی کوررونا مریض ہونے کے باوجود خطرے سے باہر ہیں انہیں صرف اس لئے قرنطینہ کیا گیا ہے کہ مزید نا پھیل سکے۔
ٹوٹل 8 مریض صحت یاب ہوئےتھے جبکہ کل ایک ہی دن میں 12 مریض صحت مند ہوکر گھروں کو واپس چلے گئےہیں۔کل ایران سےآئےہوئے 670 لوگوں میں کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے
لاک ڈاؤن کےبعد پچھلے تین دن میں نئےمریضوں کی تعداد کم ترین سطح پر آ چکی ہے
روزانہ 100 کے قریب مریض بڑھ رہے تھےجبکہ کل صرف 43 نئے مریض آئے
دنیا کیطرف دیکھیں تو 1000 یا زائد مریضوں والےممالک میں سےپاکستان سب سےمحفوظ ملک ہےدنیا کی نسبت سب سےکم ہلاکتیں ہیں سیریس حالت والے مریض سب سے کم ہیں سب سےکم مقامی مریض ہیں
پاکستان میں کورونا آئے تقریباً ایک ماہ ہوگیاہے اور ایک ماہ گزرنےکے باوجود سب سے کم مریض پاکستان میں ہیں۔
پاکستان کے ہمسائے ایران چین جیسے دو خطرناک ملک ہونے کے باوجود سب سے کم متاثر ملک ہےپولینڈ،انڈیا،مصر،فلپائن،یونان میں مریض پاکستان سےکم
مگر ہلاکتیں ہم سےبہت زیادہ ہیں
لوگوں کوحوصلہ دیں، انکی ہمت بڑھائیں کہ مریض بڑھنےکیوجہ سے پریشان نا ہوں
ہم نےصرف 15 دن گھر میں بند ہوکر، احتیاط کرکےکورونا کو مزید پھیلنے سےروکنا ہےاور انشاءاللہ
ہم کورونا کےخلاف جنگ جیت جائیں گے❤️
copy paste #