PTI Malir NA 237 PS 89 Karachi
پاکستان تحریک انصاف
ملیر کراچی
16/05/2022
ہماری جان ہماری شان عمران خان
کھلاڑیوں
سیٹ بیلٹ باندھ لو ہم سب پھر سے نئے پاکستان میں
لینڈ کرنے والے ہیں بہت جلد انشااللہ،
26 لاکھ بچے ہمارے مدرسوں میں پڑھتے ہیں۔یہ ہمارے بچے ہیں (وزیراعظم پاکستان عمران خان نیازی صاحب)
یہ واحد لیڈر ہے۔جس کے لیے میرے دل سے دعائیں نکلتی ہے۔اللہ نے ہمیں ایک اچھا حکمران دیا ہے۔(مولانا طارق جمیل صاحب)
15/01/2021
وزیراعظم عمران خان صاحب سے پوری دنیا پریشان ھے آخر کیوں۔
جبکہ پوری دنیا کے طاقتور طبقے پہلے پاکستان کو کچھ بھی نہیں سمجھتے تھے۔
انڈین میڈیا عمران خان
پاکستانی میڈیا عمران خان
سوشل میڈیا عمران خان
مغربی میڈیا عمران خان
عرب میڈیا عمران خان
یہودی میڈیا عمران خان
امریکی میڈیا عمران خان
روسی میڈیا عمران خان
چائنیز میڈیا عمران خان
ترکی میڈیا عمران خان
20 کروڑ پاکستانی عمران خان
125 کروڑ انڈین عمران خان
ساری دنیا عمران خان
نوازشریف کہتا ہے عمران خان
شہباز شریف کہتا ھے عمران خان
زرداری کہتا ھے عمران خان
مریم صفدر کہتی ہے عمران خان
ہمارے ملک کے سب کرپٹ لوگ پریشان ہیں عمران خان سے
یہ آدمی کیا ھے نہ کھاتا ہے اور نہ کھانے دیتا ھے
ہر طرف عمران خان عمران خان ہو رہا ہے۔
آخر کیوں؟
کسی نے سچ کہا کہ جب پوری دنیا کے کرپٹ لوگ کسی کے پیچھے پڑ جائیں تو سمجھ لینا کہ وہ شخص معمولی انسان نہیں ھے کوئی ایماندار ھے۔
میری دعا ہے کہ اللہ تعالی وزیراعظم عمران خان صاحب کی ہر طرح سے حفاظت فرمائے آمین۔
اور اب بھی کچھ لگڑ بگڑ کہتے ہیں کہ عمران خان کو سیاست نہیں آتی!!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
