PTI ShahFaisal Town

PTI ShahFaisal Town

Share

Official page PTI Shahfaisal Town Dist Korangi Karachi

14/04/2023

اس سال انڈیا پوری دنیا کے سات فیصد آئی فونز بنائے گا اور ان کو ایکسپورٹ کرکے سات ارب ڈالرز کمانے جا رہا ہے۔

یاد رہے

آج سے تین سال پہلے انڈیا دنیا کے صرف ایک فیصد آئی فونز بناتا تھا مگر حال میں چین سے مسائل پیدا ہونے پر ایپل نے اپنی پروڈکشن انڈیا کی طرف منتقل کر دی ہے اور اس پروڈکشن کو اپنے ملک میں لانے کے لئے مودی سرکار نے فون انڈسٹری کو الگ سبسڈی اور مراعات دینے کا اعلان کیا تھا۔

اسی طرح آج سے تین سال پہلے پاکستان میں عمران خان کی حکومت میں نوکیا، سام سنگ، ٹیکنو،اوپو، ویویو اور دیگر کمپنیوں کے موبائل مینوفکچرنگ اور اسمبلی یونٹ پاکستان لائے گئے تھے۔

اور

آپ یقین نہیں کریں گے کہ سنہ دو ہزار اکیس میں پاکستان میں چوبیس اعشاریہ چھیاسٹھ ملین یا پھر دو کروڑ چھیاسٹھ لاکھ موبائل فونز پاکستان میں بنے تھے اور آج کے دن پاکستان میں موبائلز کی یہی پروڈکشن دس سے بیس کروڑ سالانہ تک جانی تھی۔

مگر پھر ایک انکل کو معیشت کو بہتر کرنے کا خواب دیکھا گیا اور آج وہ تمام مینوفکچرنگ اور اسمبلی یونٹس بند ہو چکے ہیں جبکہ بھارت ایپل کی ڈیل لے اڑا ہے۔

اس وقت پاکستان کی موبائل مینوفکچرنگ انڈسٹری جو کہ دو سال پہلے تین کروڑ فونز بنا رہی تھی بند ہو چکی ہے جبکہ ہمارا ہمسائیہ ملک سستے آئی فونز بنا کر پوری دنیا کی موبائل مارکیٹ پر بھی قبضہ کرنے جا رہا ہے۔

14/04/2023

‏آپ کے حساب سے پھلوں کا بادشاہ آم پہلے آئے گا, یا چوروں اور حرامخوروں کا بادشاہ نواز شریف؟؟
🤣

04/04/2023

کل لبرٹی پر یوم تشکر منائیں گے اور پیغام دیں گےکہ ہم سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑےہیں
کپتان کا اعلان

❤✌

20/03/2023

عمران خان کے صحت انصاف کارڈ پر میرا دو لاکھ کا آپریشن ہوا ہے، میں نے خان صاحب کے لیے 6 بار قرآن پاک مکمل کرایا کیوں کیونکہ وہ ہم غریبوں کے لیے اچھا ہے،،

بزرگ شہری کی عمران خان کو ڈھیروں دعائیں...❤✌



20/03/2023

Roasting KHAN style 🔥😂

Photos from PTI ShahFaisal Town's post 19/03/2023

سابق ایم این اے محمد اکرم چیمہ کی زیر قیادت این اے 239 شاہ فیصل ٹاؤن اور ماڈل ٹاؤن سے کارکنان و ذمہ داران کی بڑی تعداد نے ملینیم مال گلستان جوہر پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب کے گھر پر ہونے والے حملے کے خلاف چیئرمین تحریک انصاف عمران خان صاحب سے اظہار یکجہتی کے لئے احتجاج میں شرکت کی ۔۔



19/03/2023

تمام کراچی والے آج بروز اتوار شام جلد از جلد عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے Millennium Mall پہنچیں!



18/03/2023

‏عمران خان کی عدالت پیشی کے مناظر ، کارکنوں نے کنٹینرز ہٹا کر راستہ بنایا...❤✌



16/03/2023

انٹرنیشنل میڈیا کوریج کیلیے زمان پارک پہنچ چکا ہے..✌🏼❤

ُہنچو

16/03/2023

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ نواز شریف جیل رہا اسپتال رہا لیکن سو سے زیادہ لوگ نہیں نکلے کوئی مار کھانے کو تیار نہیں تھا,,

اور ایک آج عمران خان ہے جو گرفتاری دینے چلا تھا لیکن کارکنوں نے کہا جان دیں گے لیکن خان نہیں دیں گے...❤✌

ُہنچو

15/03/2023

شام سات بجے ملینیم مال عمران خان اور تحریک انصاف کے ورکرز سے اظہار یکجہتی کے لیے ضرور تشریف لائیں شکریہ...



ُہنچو

13/03/2023

اس قسم کی جاھل ترین لیڈر پٹواریوں کی ہی ہو سکتی ہے شرم آنی چاہیے ان کے سپورٹرز اور سہولتکاروں کو بھی،،کس قسم کی جاھل ترین مخلوق ملک پر قابض کردی ہے...





Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Street No 7 Golden Town
Karachi
75230

Opening Hours

Monday 17:00 - 00:00
Tuesday 17:00 - 00:00
Wednesday 17:00 - 00:00
Thursday 17:00 - 00:00
Friday 17:00 - 00:00
Saturday 17:00 - 00:00
Sunday 17:00 - 00:00