پانی کے عدم فراہمی حوالے سے ایریا 36 جی کے مکینوں کا کوئی پرسان حال نہیں
UC-04 Area 36/g Landhi Karachi
Social Activities
10/07/2024
ٹینکر مافیا بند کرو لانڈھی کورنگی کو پانی کو دو فیوچر ہائیڈرنٹس پلانٹ کو بند کیا جائے
فیوچر ہائیڈرنٹس پلانٹ سے علاقے والوں کو پانی کےںعدم فراہمی پر مرتضی چورنگی پر احتجاج ٹینکروں کے پانی کھول دیئے
10/07/2024
پانی ٹینکروں میں نلکوں میں دیا جائے فیوچر ہائیڈرنٹس پلانٹ کو بند کیا جائے
10/07/2024
کراچی ٹینکر مافیا کے خلاف مرتضی چورنگی پر احتجاج
فیوچر کا ہائیڈرنٹس پلانٹ کو بند کیا جائے ....
لانڈھی کورنگی میں پانی کا سنگین بحران شدت اختیار کرگیا، ٹینکر مافیا اور ہاٸیڈرنٹ مافیا اپنی جیبیں گرم کرنے میں مصروف
علاقہ مکینوں کے مطابق:
- سارے سرکاری ٹیکسز ادا کرنے کے باوجود ایک قطرہ پانی میسر نہیں، ہمارے حصہ کا پانی ہمارے سامنے ہی دوسروں کو غیر قانونی طور پر فروخت کیا جارہا ہے ..
- پانی کے غیر قانونی اور مکروہ دھندے میں واٹراینڈ سیورج بورڈ کے افسران کے ساتھ ساتھ مقامی سیاسی رہنما بھی ملوث ہیں ...
- پانی چور مافیا علاقے میں اپنے ہاٸیڈرنٹ اور ٹینکرز چلا رہے ہیں اور لانڈھی کورنگی کی مظلوم عوام کو لوٹنے میں مصروف ہیں ...
- تمام اداٸیگیاں کرنے کے باوجود سخت گرمی میں پانی کی بوند بوند کو ترس گٸے ہیں ...
- ظالم پانی چور مافیا عرصہ دراز سے لانڈھی کورنگی کے مکینوں کا پانی چوری کر کے غیر قانونی طریقے سے فروخت کر رہی ہے ...
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے اپیل ہے کہ خدارا پانی چور مافیا کے خلاف قانونی کاروائی کی جاٸے اور عوام کو ان کا حق کا پانی دلوایا جاٸے ...
Saeed Ghani
Barrister Murtaza Wahab Mpa Wajid Hussain Khan Syed Nasir Hussain Shah
Cm Sindh Syed Murad Ali Shah Asadullah Khan- Chief Operating Officer- KW&SB Bilawal Bhutto Zardari Bakhtawar Bhutto-Zardari Karachi Water & Sewerage Board
Sindh Government DMC
DC Korangi Official Daily Pakistan Geo News Urdu Dunya News Express News Samaa TV Karachi Alerts Korangi Town Mqm Pakk
Mian Shehbaz Sharif Government of Pakistan
لانڈھی کے عوام ایم پی اے PS92 واجد حسین خان کا مشکور و ممنون ہیں جنہوں نے لانڈھی کے عوام کا پانی کے دیرینہ مسئلے کو سندھ اسمبلی اٹھایا
Mpa Wajid Hussain Khan Asadullah Khan- Chief Operating Officer- KW&SB Saeed Ghani Sindh Government
ایریا 36 جی برمی اینڈ شریف کالونی میں ایک غریب مچھلی فروش کے گھر دن دیہاڑے ایک بہت بڑی ڈکیتی کو SHO تھانہ لانڈھی شمشاد چاچڑ نے کچھی آبادی اور چھوٹی سی واردات کہا جس پر صرف ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ نقصان نہیں ہوا کہہ کر واردات کو لائٹ لے لیا .....
Mpa Wajid Hussain Khan
Wajid Hussain Khan Official
Sindh Police IG Sindh Ghulam Nabi Memon
Sindh Government
17/05/2024
عوامی احتجاجی مظاہرہ برائے پانی
کئی مہینوں سے مسلسل پانی کے بندش کے خلاف آج جمعہ ٹھیک 3:00 بجے مرتضٰی چورنگی کو بلاک کرکے زبردست مظاہرہ و دھرنا دیا جائے گا ....
مظاہرے میں شامل علاقہ !
زمان آباد ☆ 36 B ☆ 36 G برمی کالونی ☆ محمد آباد ☆
شریف کالونی☆ K ایریا کے عوام
( عوامی احتجاجی مظاہرہ ) میں شریک ہوکر ٹینکر مافیا کو لگام دینے کا مطالبہ بھی رکھیں گے !
Sindh Government Cm Sindh Syed Murad Ali Shah Barrister Murtaza Wahab Bilawal Bhutto Zardari Mpa Wajid Hussain Khan Korangi Town Mqm Pakk Asadullah Khan- Chief Operating Officer- KW&SB Karachi Water & Sewerage Board Dunya News Daily Pakistan Express News Samaa TV Geo News Urdu Karachi Alerts
16/05/2024
احتجاج احتجاج احتجاج احتجاج احتجاج احتجاج
📢📢📢📢📢📢📢📢📢
پانی دو ☆ پانی دو ☆ پانی دو ☆ پانی دو پانی
ایریا 36 جی کے عوام کو پانی دو
جینا ہوگا مرنا ہوگا مرتضٰی چورنگی پہ دھرنا ہوگا
بروز جمعہ 17 مئی 2024 # وقت : 3 بجے
Asadullah Khan- Chief Operating Officer- KW&SB Karachi Water & Sewerage Board
Sindh Government Cm Sindh Syed Murad Ali Shah Mpa Wajid Hussain Khan Barrister Murtaza Wahab Bilawal Bhutto Zardari
پانی کی عدم فراہمی پر ایریا 36 جی برمی اینڈ شریف کا مرتضٰی چورنگی کو بلاک کرکے زبردست احتجاج ریکارڈ کرایا گیا گیا اور موقع پر ہی عوامی تھانہ کے SHO نے یہ اعتماد دلایا کہ جمعرات کے دن واٹر بورڈ کے ساتھ میٹنگ رکھتے ہیں اسکے پانی کے فراہمی کا معاملہ نارمل ہوجائے گا بقول SHO اگر ایسا نہ ہوا تو عوام جمعہ والے دن دوبارہ زبردست احتجاج کریگی ...
Sindh Government Cm Sindh Syed Murad Ali Shah Barrister Murtaza Wahab Bilawal Bhutto Zardari Bakhtawar Bhutto-Zardari Daily Pakistan Express News Dunya News Samaa TV Geo News Urdu Korangi Town Mqm Pakk
Asadullah Khan- Chief Operating Officer- KW&SB
Karachi Water & Sewerage Board
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
75160

30/06/2024