19/03/2022
کو پورے بلوچستان کی ذمہ داری دی گئی، انشاءاللّٰه 27 تاریخ کو پورے بلوچستان سے نوجوانوں کا سمندر اسلام آباد میں اپنے قائد وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ساتھ ہوگا.
جلسہ گاہ میں چاروں طرف خیبر بلوچستان کے نوجوان ہونگے.
انصاف یوتھ ونگ زندہ باد
پاکستان تحریک انصاف پائندہ باد
10/02/2022
حکومت کی جانب سے مشکل کی اس گھڑی میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ قابل تعریف ہے۔
داودشاہ کاکڑ
21/01/2022
انارکلی لاہور میں دھماکے کی خبر سن کر بہت افسوس اور دکھ ہوا۔دھماکہ امن و امان کی فضاء کو سبوتاژ کرنے کی مذموم کارروائی ہے۔اللہ تعالیٰ جان بحق افراد کی مغفرت فرمائےاور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
18/01/2022
مورخہ 18 جنوری 2022
آج بروز منگل انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے دوستوں نے آئینی طور پر ISF سے مستعفی ہوئے اور انصاف یوتھ ونگ کے ساتھ اپنا سیاسی سفر جاری رکھنے پر اتفاق کرتے ہوئے انصاف یوتھ ونگ کے صوبائی رہنماء کمانڈر نور کاکڑ کی قیادت میں انصاف یوتھ ونگ کے قافلے میں شامل ہوگے جس میں(نجیب اللہ، محمود احمد، ظہور احمد، رفیع اللہ، خوشحال خان، محمد عادل، فرید اللہ، اسداللہ، دلیر خان، رحیم اللہ، محمد بلال، نورالدین، ) اس موقع پر انصاف یوتھ ونگ کے صوبائی رہنماء داود شاہ کاکڑ نے نوجوانوں کے عزاز میں چائے پارٹی کا اہتمام کیا جس میں صوبائی رہنماء عزیز خان کاکڑ، ماجد خان تاجک، خدائے نور کاکڑ،محمود ترین، خورشید کاکڑ، شاکر مندوخیل، ظفر خان، شازیب خان بھی موجود تھے
داود شاہ کاکڑ نے نوجوانوں کو یوتھ ونگ میں خوش آمدید کہا اور کہا کہ نوجوان پارٹی میں ریڑ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں مل کر مضبوط اور منظم تنظیم بنائیں گے،
کمانڈر نور کاکڑ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں یوتھ نے ہی سیاست کرنا ہے بلوچستان کے تمام باشعور نوجوانوں سے درخواست کرتے ہیں کہ آئے بلوچستان اور پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں،
عزیز خان کاکڑ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انصاف یوتھ ونگ کے تمام لیڈر شپ نے ہمیشہ سے ہی یوتھ کا آواز اٹھایا ہے ہم میں کوئی بھی ذاتی مفادات کیلے نہیں بلکہ نوجوانوں کے مسائل لیکر میدان میں نکلیں ہے،
شامل ہونے والا نوجوان نجیب اللہ نے کہا کہ یوتھ ونگ بلوچستان کا اتفاق و اتحاد دیک کر ہم نے فیصلہ کیا کہ بلوچستان میں اصل جنگ تبدیلی کا یوتھ ہی لڑ رہا ہے اس لئے ہم بھی ان کے ساتھ آج سے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے،
آخر میں ماجد خان تاجک نے سب کا شکریہ ادا کیا اور ویلکم کیا یوتھ میں
💪💪❤
13/01/2022
کویٹہ شہر میں کچھ دن پہلے روڈ ایکسیڈنٹ میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنماء و کوارڈینٹر کامیاب جوان پروگرام داؤد شاہ کاکڑ صاحب کی والدہ شدید زخمی ہوئی اب الحمداللہ بہتر ہے، واقعہ اچکزئی قوم کے علیزئی کے درمیان کے درمیان پیش ایا آج اچکزئی علیزئی قوم مشران داؤد شاہ کاکڑ کے گھر جرگے کے صورت میں آمد۔ جرگہ مشران نے 280000 روپیہ اور ایک عدد دومبہ لیکر آیا جس پر داود شاہ کاکڑ صاحب نے پیسے واپس کر کے اللہ پاک کی رضا کیلے معاف کردیا کیونکہ معاف کرنے والے سے اللہ پاک خوش ہوتا ہے،
صدیق حمیدزئ اور حافظ محمد خان کاکڑ کی قیادت میں دونوں فریق کے درمیان تصفیہ ہوگیا، دونوں آپس میں شیر وشکر ہوگئے
اس موقع پر تصفیہ کی شرکاء سے حافظ محمد خان کاکڑ خطاب کیا اور آخر میں دعا کیا کہ اللہ پاک شاہ صاحب اور تمام مسلمانوں کے پریشانیاں دور فرمائے اور شاہ صاحب کی والدہ کو جلد سے جلد شفاء کاملہ عطا فرمائیں
08/05/2021
# لاوارث # کوئٹہ
بلوچستان کے نوجوانوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے درندوں کو پکڑ کر سر عام پھانسیاں دی جائیں
ورنہ یہ قتل و غارت گری کبھی بھی رکنے کا نام نہیں لے گی..کوئٹہ کے ہر چوک پر 100 روپے کی خاطر پھول جیسے نوجوانوں کو مارنے والے ایسے کھڑے ہیں جیسے انہوں نے کشمیر فتح کیا ہو
08/05/2021
#کوئٹہ لاک ڈون
یہ کیا ہو رہا ہے لاوارث بلوچستان کے ساتھ
تار لگانے کا کیا ضرورت ہے سعودی کی طرح بازار 24 گھنٹے کھلا رکھنا چاہیے کیونکہ رش کم ہوجاتا
مختصر ٹائم میں تاجروں کا بھی نقصان ہے اور کرونا پھیلانے کا بھی خدشہ ہے مختصر ٹائم میں لوگوں کا رش زیادہ ہوجاتا ہے داؤد شاہ کاکڑ
سمارٹ لاک ڈون لگانا چاہیے کیونکہ خان صاحب بھی بار بار سمارٹ لاک ڈون کی بات کرتا ہے داؤد شاہ کاکڑ
بلوچستان حکومت اور تاجر ایک ساتھ بیٹھ کے کوئی حل نکالے داؤد شاہ کاکڑ
لڑائی اور جگڑے میں نہ بلوچستان حکومت کا خیر ہے نہ تاجروں کا داودشاہ کاکڑ
بلوچستان میں اور صوبوں کے بنسبت کرونا وائرس کا شرح اموات بہت کم ہے داؤد شاہ کاکڑ
جس ضلع میں کرونا وائرس زیادہ ہے اس ضلع میں بےشک سمارٹ لاک ڈون لگایا جا سکتا ہے داودشاہ کاکڑ
پاکستان میں سب سے غریب صوبہ بلوچستان ہی ہے داؤد شاہ کاکڑ
تار لگانا کوئی حل نہیں نہ غریب عوام خار دار تاروں سے ڈرتے ہیں وہ خالی پیٹ بھرنے کے لیے کئی حد تک جا سکتے ہیں داؤد شاہ کاکڑ
بلوچستان حکومت کو چاہیے کہ اس فیصلے پر نظر ثانی کریں داؤد شاہ کاکڑ
08/05/2021
وزیراعظم پاکستان کے مسجد نبوی میں افطار کے خوبصورت مناظر 🥰🇵🇰🇵🇰
01/05/2021
#کوئٹہ
پرامن ضلع قلعہ سیف اللہ اور ضلع پشین میں ایک بار پھر چوروں کا بازار گرم
انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری داودشاہ کاکڑ
قلعہ سیف اللہ اور پشین ایک پرامن قبائلی علاقے ہیں DPO اور SHO۔ کو چاہیے کہ جلد ازجلد علاقے کو کنٹرول کریں ورنہ حالات مزید خراب ہو سکتا ۔داؤد شاہ کاکڑ
اپنے چوروں کو تحویل میں لے اپنی گھر کا بندہ نہ ہو تو بھر سے کوئی نہیں آسکتے۔ داؤد شاہ کاکڑ
انسانی جانوں کو ضائع ہونے پر اظہار افسوس ۔داؤد شاہ کاکڑ
پکڑے ہوئے چوروں کو سخت سے سخت سزا دینے چاہیے ۔۔ داؤد شاہ کاکڑ
قلعہ سیف اللہ میں پولس خاص کر dpo اور دیگر انتظامیہ کے ملی بھگت کے بغیر اسطرح کے واقعات کا ھونا ممکن ہی نھی داؤد شاہ کاکڑ
لھذاحکومت dpo اورdc کے خلاف پوری کاروائی کرکے فرار ملزمان کو گرفتار کرے۔ داؤد شاہ کاکڑ