29/08/2023
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی کامہنگائی وبجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف عائشہ منزل پربڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔شرکاء نے ’’پلے کارڈز اور بینرز‘‘ اٹھا رکھے تھے ۔جن پر،قوم پر بجلی گرانا بند کرو ،مہنگی بجلی نامنظور،بچوں کو روٹی کھلائیں یا بجلی کا بل ادا کریں،حکمرانو مہنگائی کے بوجھ تلے سسکتے پاکستانی عوام کو بجلی کے بل کی مار مارنا بند کرو،جیسے نعرے درج تھے-مظاہرین نے بجلی کی قیمتوں کو مستردکرتے ہوئے شدید نعرہ بازی کی اور نگران حکومت سے بجلی سستی کرنے کے ساتھ ٹیکسز واپس لینے کا مطالبہ بھی کیا۔
#احتجاج #ظلم
27/08/2023
معیشت نیچے اور مہنگائی مزید اوپر 😔
#ظلم
26/08/2023
نکلو اپنے حقوق کیلئے
احتجاج احتجاج احتجاج
اللہ بھی ایسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جو قوم خود اپنی حالت بدلنے کیلئے تیار نا ہو۔۔
بڑھتی ہوئی مہنگائی اور غریب کے سروں پہ گرتا ہوا بجلی بم نا منظور نا منظور
اپنے حقوق کے مطالبہ کیلئے پُر امن احتجاج
پرسو بروز پیر شام 5 بجے عائیشہ منزل چورنگی پہنچ کر اپنے حقوق کا مطالبہ کیجیئے
پاکستان مرکزی مسلم لیگ گلبرگ ٹاؤن
#احتجاج
24/08/2023
اللہ تعالیٰ نے انسان کے ہاتھ میں نیت اور کوشش دی ہے
کامیابی وہ خود دیتا ہے
24/08/2023
Inshallah! Pakistan Markazi Muslim League
Inshallah! Pakistan Markazi Muslim League will present solutions to Pakistan's issues of inflation and unemployment. Nadeem Awan President of
17/08/2023
پاکستان مرکزی مسلم لیگ گلبرگ ٹاؤن
عبداللہ بھائی