پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملیر کھوکھراپار

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملیر کھوکھراپار

Share

ہماری سیاست
خدمت انسانیت

24/02/2026

رمضان المبارک | روزہ 07

اللہ کی راہ میں خرچ کیا گیا مال کبھی ضائع نہیں ہوتا، بلکہ سات سو گنا تک بڑھا دیا جاتا ہے۔
آئیے اس بابرکت مہینے میں صدقہ و خیرات اور خدمتِ خلق کے ذریعے اپنے اجر کو کئی گنا بڑھائیں۔

سحری: 05:41
افطار: 06:33

22/02/2026

الحمدللہ سحری کا یہ سلسلہ ہر سال پورے مہینے چلتا ہے جس میں سینکڑوں افراد اس سے مستفید ہوتے ہیں اللہ سے دعا ہے کہ جو رضاکار اور معاونین اس خیر کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں اللہ ان کے اس عمل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین
اور ان کے رزق میں خیر و برکت عطا فرمائے آمین یارب

22/02/2026
21/02/2026

شعبہ خدمتِ خلق، مرکزی مسلم لیگ کراچی کے تحت رمضان کے شیڈول کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت کراچی کے تمام اضلاع میں افطاری کیمپز اور سحری پوائنٹس کے دورے کیے جائیں گے تاکہ رمضان کے مقدس مہینے کے دوران خدمات اور سہولیات کی بہتر فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔

20/02/2026

الحمدللہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملیر ٹاؤن کی طرف سے کھوکھراپار میں مستحق گھرانوں میں پہلے روزے سے سحری تقسیم کی جا رہی ہے اور الحمدللہ یہ سلسلہ آخری روزے تک جاری رہے گا ان شاءاللہ
اس نیکی کے کام میں جن بھائی دوست احباب نے تعاون کیا اللہ ان کے رزق میں خیر و برکت عطا فرمائے آمین

Photos from PMML Karachi's post 20/01/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi