Kherun Nisa PTI

Kherun Nisa PTI

Share

𝙋𝙧𝙚𝙨𝙞𝙙𝙚𝙣𝙩 𝙋𝙏𝙄 𝙒𝙤𝙢𝙚𝙣 𝙒𝙞𝙣𝙜 𝘿𝙞𝙨𝙩𝙧𝙞𝙘𝙩 𝙆𝙚𝙖𝙢𝙖𝙧𝙞 𝙆𝙖𝙧𝙖𝙘𝙝𝙞🇧🇫

20/07/2024

سب کا جگری سب کا یار❤🇧🇫

02/06/2024

,

20/05/2024

آج مورخہ 20 مئی بروز پیر 2024 وومن ونگ کراچی کی صدر فضہ زیشان کی زیر قیادت انصاف ہاؤس میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع کیماڑی کی پریزیڈنٹ میڈم خیرالنساء نے بھی شرکت کی

میٹنگ میں تنظیم سازی کے حوالے سے کابینہ کے ارکان کو تفصیلی بریفنگ دی گئی اور آئندہ کے اقدامات پر بھی غور کیا گیا علاوہ ازیں بقیہ اضلاع کی ضلعی صدور کو آنے والے دنوں وومن وِنگ کی جانب سے اعزازی سرٹیفکیٹ کی تقسیم سے متعلق پروگرام جلد از جلد رکھنے کی ہدایت دی گئی۔

19/05/2024

یہ ہوتا ہے حقیقی مینڈیٹ!

عوام کی اصل نمائندہ جماعت تحریک انصاف کراچی نے چند گھنٹوں کے نوٹس پر پریس کلب کے باہر کرغزستان میں پاکستانی اسٹوڈنٹس پر ہونے والے ظلم اور حکومت کی مجرمانہ خاموشی کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا
اس موقع پر کراچی وومن ونگ کی پریزیڈنٹ فضاء ذیشان، جی ایس حسنہ بٹ اور ڈسٹرکٹ کیماڑی کی پریزیڈنٹ خیرالنساء بھی موجود تھی



19/05/2024

عمران خان تیری یادآئی تیرے جانے کے بعد 😭

کرغستان میں پاکستانی طلبہ کے ساتھ ناخوشگوار واقعات پیش آنے کے بعد کرغستان کے شہر بشکک میں پاکستانی طلباء کو مظلوموں کی آواز عمران خان کی یاد ستانے لگی کرغستان میں پاکستانی طلباء کا ہاسٹل کے باہر عمران خان کہ یاد میں عمران خان زندہ آباد کے نعرے لگادیئے ،

Photos from Kherun Nisa PTI's post 27/01/2024

پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ ڈسٹرکٹ کیماڑی کی جانب سے ماڑی پور ٹاون یوسی7 سلطان آباد میں ایک بہترین ورکرز میٹنگ کا انعقاد کیا گیا،

Photos from Kherun Nisa PTI's post 05/12/2023

پریزیڈنٹ ڈسٹرکٹ کیماڑی وومن ونگ وزٹ یو سی 07 آفس

پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ کیماڑی وومن ونگ کی پریزیڈنٹ میڈم خیرالنساء نے آج یو سی 07 آفس سلطان آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے منتخب پی ٹی آئی چئیر مین عیسی خان اور وائس چئیرمین سلطان خٹک سے ملاقات کی اور انہیں کراچی کی صدر میڈم فضا ذیشان اور جنرل سیکرٹری میڈم حسنہ بٹ کی جانب سے حلف اٹھانے اور یو سی کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
اس موقع پر یو سی 07 کیبنٹ کے جی ایس شیخ لعل محمد , سابقہ کونسلر سجاد جانی اور پی ٹی آئی کے ورکرز بھی موجود تھے۔
چئیر مین / وائس چئیر مین نے میڈم کے یو سی آفس وزٹ کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

جاری کردہ۔
ڈسٹرکٹ کیماڑی وومن ونگ
جنرل سیکرٹری شازیہ عباسی ۔

03/12/2023

گردے کے کامیاب اپریشن کے بعد سابق رکن سندھ اسمبلی سعید افریدی کا حلقے کے عوام کے نام وویڈیو پیغام ۔۔

میں ان تمام لوگوں کا شکر گزار ہو جنہوں نے اس مشکل وقت میں اپنے دعاوں میں یاد رکھا ۔ سعید افریدی

کافی عرصے سے گردے میں تکلیف کی شکایت تھی ۔۔ سعید افریدی

اپنے ڈاکٹروں سے دوری کی وجہ سے تکلیف میں اضافہ ہوا ۔ سعید افریدی

کئ مہینوں سے اپنے گھر والوں سے دور ہو ۔ سعید افریدی

گناہ صرف یہ ہے کہ اپنے قائد چیرمین عمران خان کا ساتھ دے رہا ہو ۔ سعید افریدی

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Sultanabad
Karachi