PML N Sindh Org

Call Directions Contact the organization

PML N Sindh Org PML N Sindh org

23/09/2026

براہِ راست: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ ڈیکلریشن آن رائٹ ٹو ڈویلپمنٹ کی 40 ویں سالگرہ پر اعلی سطحی اجلاس میں شرکت و خطاب

22/09/2026

نیو یارک: نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کا او آئی سی کمیٹی برائے فلسطین سے خطاب

25/08/2026

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر روانہ

چین کے قونصل جنرل سن یان نے ایئرپورٹ پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو الوداع کیا۔ ارومچی آمد پر چینی حکام ان کا استقبال کریں گے، جہاں وہ شِن جِیانگ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں قیام اور اہم سرکاری ملاقاتوں کا آغاز کریں گی۔

اہم سیاسی شمولیت 🇵🇰متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی سیکٹر انچارج محترمہ عمارہ صاحبہ نے قائدِ مسلم لیگ (ن) مریم نواز شریف کی ...
22/08/2026

اہم سیاسی شمولیت 🇵🇰

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی سیکٹر انچارج محترمہ عمارہ صاحبہ نے قائدِ مسلم لیگ (ن) مریم نواز شریف کی عوامی خدمت سے متاثر ہو کر 600 سے زائد خواتین ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی۔

صدر مسلم لیگ (ن) سندھ بشیر احمد میمن نے مسلم لیگ ہاؤس میں محترمہ عمارہ صاحبہ اور تمام ساتھی خواتین کو خوش آمدید کہا۔

مریم نواز شریف کا وژن — خواتین کا اعتماد، سندھ کا نیا سیاسی سفر! 🇵🇰

20/08/2026
20/08/2026

ابھی بھی وقت ہے پارٹی کے سوشل میڈیا ونگز کو مضبوط کیا جائے، میاں محمد نواز شریف سے محبت کرنے والے سپورٹر ، ووٹر اور ورکر کی عزت کی جائے انہیں قیادت تک رسائ فراہم کی جائے، انکی خدمات اور قربانیوں کا اعتراف کیا جائے
موقعہ پرستوں، پیراشوٹرز اور دیہاڑی لگانے والوں کو کک آؤٹ کیا جائے کیونکہ کسی بھی وقت ضرورت پڑ سکتی ہے

06/08/2026

"جب میں لاہور آیا تو مجھے یقین نہیں آ رہا تھا۔ آج ماشاء اللہ لاہور ترقی کے اعتبار سے دبئی کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ میری نواز شریف صاحب سے گزارش ہے کہ اپنی بیٹی کو کراچی بھیج دیں تاکہ وہ میرے کراچی کو بھی ٹھیک کر دیں۔"

31/07/2026

مجھے لگتا ھے چاچو کو محسن نقوی کے متنازعہ بیانات پر منہ توڑ جواب دیتے ہوئے
اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ۔
رانا ثناء اللّٰہ کو وزیر داخلہ۔
مصدق ملک وزیر پیٹرولیم۔
خرم دستگیر کو مشیر بجلی۔
خواجہ سعد رفیق مشیر ریلوے۔
لگا کر باقی نکموں کو فارغ کرنا چاہیے اور چیف منسٹر مریم نواز کو بھی چاہیے کہ بیوروکریسی کے بجائے اپنے ایم پی ایز پر اعتبار کریں، ان کمشنرز اور ڈی سی وغیرہ کو کنٹرول کریں۔
ورنہ جو ابھی ہو رہا وہ تو صرف ابتدا ہے
آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا؟؟

13/07/2026

سابق وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیرِاعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورہِ قطر پر دوحہ پہنچ گئے۔

دوحہ ایئر پورٹ پہنچنے پر قطر کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ مملکت برائے دفاع شیخ سعود بن عبدالرحمن بن حسن بن علی آل ثانی نے سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف , وزیرِ اعظم شہباز شریف اور پاکستانی وفد کا استقبال کیا۔

Address

Karachi

Telephone

+923040550564

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML N Sindh Org posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PML N Sindh Org:

Shortcuts

Share