پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے صدر محمد شفیق نے یوتھ ونگ کے عہدیداران کے ہمراہ سابق انفارمیشن سیکرٹری PS97 راشد منیر سے ملاقات۔
تنظیمی امور، یوتھ ونگ کی فعالیت اور حلقے میں پارٹی کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے تبادلہ خیال۔ نوجوانوں کو متحرک کر کے پارٹی کا پیغام گھر گھر پہنچایا جائے گا اور PS-97 کو مسلم لیگ (ن) کا مضبوط قلعہ بنایا جائے گا۔ إنشاءاللّٰه
PML N Sindh Org
PML N Sindh org
گورنر ہاؤس کے آئی ٹی پروگرام میں پچاس ہزار طلبہ کا دعویٰ درست نہیں تھا، جبکہ طلبہ کو کسی مستند ادارے کی سرٹیفیکیشن بھی حاصل نہیں تھی۔ سابق گورنر کامران ٹیسوری جاتے جاتے پروگرام بند کروا کےجا رہا تھے مگر موجودہ گورنر سندھ نہال ہاشمی کی ہدایات پر اسے جاری رکھا جائے گا تاکہ طلبہ اپنا کورس مکمل کر سکیں۔
گورنر ہاؤس میں اب وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت آئی ٹی سمیت مختلف جدید ٹریننگ کے پروگرامز اسکالرشپس، آسان قرضہ اسکیمیں، لیپ ٹاپ کی فراہمی، اسپورٹس کے فروغ اور اسکلز ڈویلپمنٹ کے مختلف پروگرامز چلائیں جائے گے، ڈاکٹر فہد شفیق
31/03/2026
پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے صدر محمد شفیق اور عابد بھٹی سے عوامی رابطہ آفس پی ایس97 میں سہراب گوٹھ ٹاؤن کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت عمران بادشاہ کی ملاقات۔
إنشاءاللّٰه یہ ملاقات پی ایس 97 میں مثبت تبدیلی اور عوامی فلاح کے نئے سفر کی ایک اہم کڑی ثابت ہوگی 💚
آج تک کسی بھی سیاسی جماعت نے ریاستِ پاکستان کے خلاف وہ زبان استعمال نہیں کی جو پی ٹی آئی نے کی۔
یہی فرق ہے ذمہ دار سیاست اور انتشار پھیلانے والی سیاست میں۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) ہمیشہ آئین، ریاست اور قومی اداروں کے ساتھ کھڑی رہی ہے، اور رہے گی۔ 🇵🇰
کوآرڈینیٹر پرائم منسٹر یوتھ پروگرام سندھ
فہد شفیق
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
