Rise Pakistan

Rise Pakistan

Share

آئیں سب مل کر پاکستان کو مضبوط بنائیں۔ مستقبل ہمارا ہے 🇵🇰

30/08/2025

بدلتے زمانے میں بدلتے ہوئے ہم
بدلے گا زمانہ۔۔ بدل دیں گے ہم

Rise Pakistan Zindabad 🇵🇰

Photos from Rise Pakistan's post 28/08/2025

Rise Pakistan - (Karachi)

پہلے کراچی اور پھر پورے پاکستان کو مستحکم بنائیں گے ۔۔۔ ہم ابھر کر ائیں گے اور اس ملک اور عام عوام کے بنیادی حقوق کی آواز بلند کریں گے۔ اپنی سرزمین پاکستان کا دفاع کریں گے۔

شرط ہے کہ ہر پاکستانی ایمانداری سے اپنی زندگی کا ایک حصہ رائز پاکستان کے نام کرے گا۔ یہ تحریک عام آدمی پورے پاکستان سے عام آدمی کی آواز بنے گی۔ انشاء اللہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Karachi