TMC Nazimabad

Directions Website Contact the organization

TMC Nazimabad Town Municipal Corporation Nazimabad
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ناظم آباد

Town Chairman: Syed Muhammad Muzaffar
Vice Chairman: Noman Muhammad Siddiqui

20/10/2026
عیدگاہ کی انٹرنس اور سروس روڈ پر روڈ کارپٹنگ کا آغاز 🚧عیدگاہ کی انٹرنس اور سروس روڈ پر ایسفالٹ سے روڈ کارپٹنگ کا کام شرو...
20/10/2026

عیدگاہ کی انٹرنس اور سروس روڈ پر روڈ کارپٹنگ کا آغاز 🚧

عیدگاہ کی انٹرنس اور سروس روڈ پر ایسفالٹ سے روڈ کارپٹنگ کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔

بدلتا ہوا ناظم آباد — ترقی کا سفر جاری ہے۔






20/10/2026

🚨 ناظم آباد نمبر 4 میں اینٹی انکروچمنٹ ڈرائیو جاری!

کاتھور پارک سے طارق پلازہ تک جبکہ کریم پلازہ سے جامع مسجد تک سڑک کی تعمیر کے لیے تجاوزات کے خاتمے کا کام تیزی سے جاری ہے۔

دکانوں اور اسکولوں کے باہر بنے چبوترے، پٹارے، جنگلے اور دیگر غیر قانونی تجاوزات ہٹائی جا رہی ہیں، تاکہ سڑک کو کشادہ اور بہتر بنایا جا سکے۔

تجاوزات کا خاتمہ، بہتر سڑکوں کی تعمیر — بدلتا ہوا ناظم آباد

19/10/2026

ناظم آباد نمبر 2 میں ترقیاتی کام کا آغاز 🚧

نور مسجد سے باقائی ڈائبیٹک ہسپتال تک روڈ کی تعمیر کا کام پہلے مرحلے میں شروع کر دیا گیا۔

ان شاء اللہ اگلے مرحلے میں ماسٹر بیکری سے ملٹی چوک تک بھی روڈ تعمیر کی جائے گی۔

بدلتا ہوا ناظم آباد — ترقی کا سفر جاری!

18/10/2026

جو کام سندھ حکومت اور میئر کراچی نہ کرسکے، وہ جماعت اسلامی کے ٹاؤنز نے کردکھایا! 🚌

جامعہ کراچی کے طلبہ کے لیے بسوں کا تحفہ، ناظم آباد کے طلبہ کے لیے بھی خصوصی بس!

باتیں نہیں، خدمت! 💚
شکریہ جماعت اسلامی

بدحالی سے بحالی تک — ناظم آباد ٹاؤن میں ترقی کا نیا سفر!ناظم آباد ٹاؤن میں 5 کلومیٹر طویل سڑکوں کی تعمیر، پانی و سیوریج ...
17/10/2026

بدحالی سے بحالی تک — ناظم آباد ٹاؤن میں ترقی کا نیا سفر!

ناظم آباد ٹاؤن میں 5 کلومیٹر طویل سڑکوں کی تعمیر، پانی و سیوریج کے نظام کی بہتری اور ہزاروں اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب سمیت اہم ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح۔

📍 ناظم آباد ٹاؤن عید کا گراؤنڈ
📅 جمعہ، 23 اکتوبر | شام 7 بجے

17/10/2026

30 سال بعد کچرا کنڈی ختم ناظم آباد ٹاؤن نے بہترین سڑک بنا دی

17/10/2026

ناظم آباد نمبر 2 میں ترقیاتی کام جاری 🚧

میزان بینک، میڈیکل اور مشرق بیکری والی روڈ پر تجاوزات کا خاتمہ کرکے ٹریکٹر بلیڈ کے ذریعے روڈ کو لیول کیا جا رہا ہے۔

ان شاء اللہ پیر یا منگل سے روڈ پر پیور بلاک کی تنصیب کا کام شروع ہو جائے گا۔

#بدلتاہواناظمآباد

Address

Town Municipal Office Nazimabad Town, Shahrah-e-Ibne Sina, Adjacent Gujar Nala, Nazimabad No 2, District Central
Karachi
74600

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TMC Nazimabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to TMC Nazimabad:

Shortcuts

Share