08/11/2025
شاہ فیصل ٹاؤن مہران ٹاؤن ، شریف آباد ، باغ کورنگی ، شان چورنگی اور سنگر چورنگی کے مین روڈ میں کھڈوں کی بھرائی کا سلسلہ جاری۔۔
چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن کی ہدایات پر گزرنے والی گاڑیوں کو آمدورفت میں آسانی عوام کو بہتر سہولیات فراہم کی جارہی ہیں،
08/11/2025
شاہ فیصل ٹاؤن یوسی 8 بلال کالونی سیکٹر 8/B کا گراؤنڈ ایک بار پھر بحال
08/11/2025
آپ کی وفا کی مثالیں آنے والی نسلیں کتابوں میں پڑھا کریں گی
حامد رضا چیئرمین سنی اتحاد کونسل 💔
08/11/2025
چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کی ہدایت پر وائس چیئرمین ضیاہ خان سواتی یوسی 8مہران ٹاؤن وارڈ 1شریف آباد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شریف آباد بازار کا دورہ کیا اور کام کا جائزہ لیا اس موقع پر کلک کے افسران موجود تھے
07/11/2025
صاحبزادہ حامد رضا کی گرفتاری قابلِ مذمت عمل ہے۔ اختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہے، مگر سیاسی انتقام کے تحت کی جانے والی گرفتاریاں قوم میں مزید تقسیم پیدا کر رہی ہیں۔
ہم ہر اُس عمل کی مذمت کرتے ہیں جو بنیادی انسانی حقوق اور آزادیٔ اظہار کے خلاف ہو۔ قوم اپنے سچے رہنماؤں کے ساتھ کھڑی ہے، ظلم کی یہ رات جلد ختم ہوگی۔
گوہر خٹک
رہنما تحریک انصاف و چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن