25/08/2026
مرکزِ کائنات، رحمۃ اللعالمین ﷺ کی آمد مبارک! ❤️
12 ربیع الاول
آج کا دن کائنات کی تاریخ کا سب سے بابرکت اور روشن دن ہے، جب تاریکیوں میں ڈوبی دنیا کو ہدایت کا نور ملا۔ 🌹
آمدِ مصطفیٰ ﷺ:
آپ ﷺ کی آمد سے مظلوموں کو سہارا اور انسانیت کو عزّت ملی۔
اس بابرکت دن پر صرف خوشی کا اظہار ہی نہیں، بلکہ آپ ﷺ کی سیرتِ طیبہ، اخلاقِ حسنہ، اور محبت و امن کے پیغام کو اپنی عملی زندگی کا حصہ بنانے کا عزم کریں۔
اللہ پاک ہم سب کے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے منور فرمائے اور تمام امتِ مسلمہ پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرمائے۔ 🌸 آمین. ❤️
کی محمدؐ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں ❤️
یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں ❤️