27/01/2021
پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے پی ایس 109 یوسی 20 ملت نگر رامسوامی کی گلیوں میں پیور بلاکنگ کا کام جاری ہے جس کی نگرانی پی ایس 109 کے سکیٹری اطلاعت ساجد شاہ کر رہے ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 109 کے صدر یوسف ناز، بلاول خان، محمد شاہذہب، شاہ رخ عباسی اور دیگر کارکنان نے پی ایس 109 کے سکیٹری اطلاعت ساجد شاہ کے ہمراہ اس ترقیاتی کام کا دورہ کیا۔
07/10/2020
پی ایس 109 انفارمیشن سیکرٹری ساجد شاہ۔۔۔
یوسی 20 ذمہ دار بلاول خان باٹا۔۔۔۔
پی ایس 109 جنرل سیکریٹری (PYO) سلال خان باٹا۔۔۔
اور دیگر کارکنوں کا چائے کے ہوٹل میں بیٹھک سیاسی تصور حال پر تبصرہ اور آنے والے بلدیاتی الیکشن کی تیاری کا پلان
03/10/2020
ڈسٹرکٹ ساؤتھ جنرل سیکریٹری فضل بلوچ اور کراچی ڈویژن انفارمیشن سیکریٹری فرید میمن کی طرف سے پی ایس 109 اور تمام پی ایس کے نو منتخب عہدیداروں پھولوں کا ہار پہننا کے مبارکباد مبارکباد پیش کریں۔۔۔۔
03/10/2020
Hosted a general body meeting of newly appointed post bearers of PYO South city areas with agenda of tomorrow PPP rally , the meeting was presided by Acting President of PYO Karachi Fareed Memon and G.S PYO District South Fazal Baloch
30/09/2020
Congratulations Salal Khan
21/09/2020
پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے چیئرمین صاحب کی سالگرہ کے حوالے سے ڈسٹرکٹ آفس میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی کے ڈویژنل, ضلعی و سٹی ایریا,ذیلی تنظیموں کے عہدیداران و کارکنان اورجیالوں کی بھرپور تعداد میں شرکت اور آخر میں چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی 32ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا.
❤️