22/06/2022
اللہ والی جھیل استور پریشنگ میں واقع گلگت بلتستان کا منفرد سیاحتی مقام ہے جہاں پانی ایک بڑے گھاس کے میدان میں اسم ۔اللہ ۔۔کی ریٹن فارمیشن میں رواں دواں ہے ہر سال پانی کے بہاو کی زد میں آ کر ۔اسم شریف ۔ کی قدرتی فارمیشن بری طرح متاثر ہو رہی ہے بروقت حکومت زمینی کٹاو روکنے میں ناکام رہی تو مستقبل میں اس جگہ کا نام کی تبدیلی کے ساتھ ایک بہت بڑی ٹورسٹ ڈسٹنیشن سے پریشنگ استور محروم ہو جائے گا ۔۔حکام بالا سے اپیل ہے قدرتی ماحول سے منسلک قدرتی طور پر تیار شدہ اللہ والی جھیل کی مستقبل کو خطرے سے روکنے کی ممکنہ اقدامات کی جائے

28/05/2022
21/03/2022
25/01/2022
07/12/2021
22/08/2021
28/01/2021
04/01/2021