UNION GUDAI

UNION GUDAI

Share

VOICE OF UNION GUDAI MINIMARAG
PAKORA BOBIN CHILUM

31/03/2026

❤️

‏" تمہارے نام کئی بددعائیں رد کی ہیں
ہزار طیش بھرے لفظ لکھ کے کاٹے ہیں

جنہیں تمہاری سماعت کی نظر ہونا تھا
وہ شعر خود کو سنائے ہیں ، درد بانٹے ہیں

13/03/2026

آج ایک یوتھیا روزہ تچپنگ کررہا تھا 😁
تفصیلات پہلے کمنٹ میں ۔

06/03/2026

,محکمہ تعلیم گلگت بلتستان اور فیڈرل بورڈ کی ناقص پالیسی غریب لوگوں کے لیے مسائل پہ مسائل پیدا کرتی ہے ۔
گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گودی میں پیچھلے کئ سالوں سے میٹرک کے امتحانات وہی کے زیلی سینٹرز میں ہی منعقد ہوتے آرہے اب 2026 اور دنیا ترقی کی طرف گامزن ہوتی مگر یہ نا اہل ادارہ نہ طالب علموں کو اچھی تعلیم دے سکتا نہ ہی طلباء کے لیے جدید اور آسان مواقعے فراہم کرتا ۔گودئ اسکول کے تمام میٹرک کے طلباء کا سینٹر گودی میں ہی ہونا چاہیے غریب بچے بچیاں اس منگہائ میں درد بدر نہیں ہوسکتے۔۔گودئ سے اگر سینٹر ہٹایا گیا تو تمام طلباء اور علاقے کے نوجوان روڈ میں دھرنہ۔دینگے.اور گودی کے موجودہ DDO کا کہنا ہے کہ سینٹر گودی میں رکھنے کے لیے 2 لاکھ پچاس ہزار روپے جمع کرو ۔غریب لوگ یہ پیسے کہاں سے لائنگے یہ کام اداروں کا ہے طلباء کا نہیں اگر ہمارے مسلئے کو حل نہ کیا گیا تو تمام پیپرز سے بائکاٹ کرینگ اور روڈ بند کرینگے ۔۔فیدرل بورڈ اور محمکہ۔تعلیم اپنی سمت واضح کرے جلد۔

منجانب گودی یوتھ۔
منجانب گودی یونین طلباء اینڈ یونین کمیٹی۔

24/02/2026

سکرین شاٹ لیے لیں. پاکستان 162 سے 168 کے درمیان کا ٹارگٹ دے گا

14/02/2026

‏" تمہارے نام کئی بددعائیں رد کی ہیں
ہزار طیش بھرے لفظ لکھ کے کاٹے ہیں

جنہیں تمہاری سماعت کی نظر ہونا تھا
وہ شعر خود کو سنائے ہیں ، درد بانٹے ہیں

06/02/2026

دہشت گردی کے خلاف اجتماعی ضمیر کی آواز
ترلائی امام بارگاہ میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ ہر ذی شعور انسان کے دل کو رنجیدہ کر گیا ہے۔ عبادت گاہیں امن، سکون اور اخوت کی علامت ہوتی ہیں، جہاں انسان اپنے رب کے حضور سر جھکاتا ہے، نہ کہ خوف اور خونریزی کا سامنا کرے۔ ایسے مقامات کو نشانہ بنانا دراصل انسانیت پر حملہ ہے۔
یہ حقیقت بار بار واضح ہو چکی ہے کہ دہشت گردی کا نہ کوئی دین ہوتا ہے، نہ مذہب، نہ مسلک۔ دہشت گرد صرف دہشت گرد ہوتا ہے، جو نفرت، انتشار اور خوف پھیلانے کے سوا کچھ نہیں جانتا۔ اسلام سمیت تمام مذاہب امن، برداشت اور انسانی جان کے احترام کا درس دیتے ہیں، جبکہ دہشت گردی ان تمام تعلیمات کی صریح نفی ہے۔
اس دلخراش واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم سب مل کر نفرت کے بیانیے کو مسترد کریں، اتحاد و یکجہتی کو فروغ دیں اور ریاستی اداروں کے ساتھ مل کر امن کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔
Chief Justice R sahib Khan

02/02/2026

محترم محمود غزنوی صاحب فرزند گودئ جو اس وقت چیف کنزرویٹر فارسٹ گلگت بلتستان کے طور پر ڈیوٹی انجام دے رہے تھے انکو باقاعدہ طور پر بطور چیف کنزرویٹر فارسٹ سکیل بیس میں ترقی پانے پر دل کی اتہا گہرائوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi