06/08/2024
لوگ جب پوجتے ہیں تو ایک گائے تک کو پوج لیتے ہیں اور جب مار۔ نے پہ آئیں
تو مسیح اور حُسین کو بھی ق۔ت۔ل کرنے پہ اتر آتے ہیں۔
یے پیج ناولز آرٹیکلز کے لیے بنایا گیا ہے اگر کسی کو بھی کوئی مسئلہ ہو ھمیں بتا سکتا ہے
06/08/2024
لوگ جب پوجتے ہیں تو ایک گائے تک کو پوج لیتے ہیں اور جب مار۔ نے پہ آئیں
تو مسیح اور حُسین کو بھی ق۔ت۔ل کرنے پہ اتر آتے ہیں۔
31/07/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ-
سعادت کی زندگی ،شہادت کی موت ،سلام تجھ پر اے محافظ اقصیٰ۔
دہرائ گئ آج پھر سے کربلا ء
15/07/2024
وہ دِل دِل ہی نہیں پتھر کے ٹکڑے سے بھی بدتر ہے
کہ جس دِل میں نبی ﷺ کے لاڈلے کا غم نہیں ہوتا