Insaf Youth Wing Karachi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Youth Wing Karachi, Political organisation, Karachi.
*کراچی کے بیروزگار دوستوں کے لئے خوشخبری*
کل بروز منگل صبح 8 بجے گلشن اقبال بلاک 6 عمران خان کرکٹ گراونڈ اینڈ ایکڈمی ، نزد ایرو کلب ، ایک اعظیم الشان JOB Fear جاب فئیر کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں 250 کے قریب کمپنیز شرکت کرینگی۔
تمام کراچی کے بے روزگار نوجوان اپنی CVs لیکر پہنچ جائیں ۔
منجانب ؛- *محمد فیضان ڈپٹی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ کراچی*
Today protest in Karachi M.A Jinnah Road
25/10/2022
عمران خان کو جمعہ دن گیارہ بجے لبرٹی چوک لاہور سے اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان ۔
We Want Justice ⚖️
Justice ⚖️ For Arshad Sharif,
24/10/2022
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
بالاخر میرے بیٹے کی جان پے ہی لی۔۔ ایک بیٹا پہلے قبر میں اتارا تھا، چلو اسکو بھی اتار لیں گے - ارشد شریف کی والدہ کے یہ الفظ دل چیر رہے ہیں!!😭 💔
پاکستان اور دنیا بھر میں دیکھنے اور سننے والوں کو ارشد شریف کا سلام۔۔۔😭😭😭😭😭😭😭😭
ائندہ کبھی نہیں سنے گیں
19/10/2022
کل ہم نے طہ شیخ شہید کو کھو دیا ۔
کیا کل آپ مجھے کھو دینا چاہتے ہیں ؟
کیا اب آپ کی یہ میری باری ہے ؟
آپ کب تک چپ رہنگے اور ظلم سہتے رہنگے ؟
کیا ہماری غلطی یہ ہے کہ ہم کراچی کے شہری ہیں ؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
