آسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یوسی5 کے ساتھیوں کو آج افطاری کی دعوت دی گئی تھی سالارزئی تڑون مشر چیر مین یار محمد صاحب کی طرف سے جس میں UC 5 کے صدر شیعب خان اور سینیئر ساتھی حبیب سواتی عمران شاہ زبیر شاہ عاطئف میو عامر بھٹانی اور ابراھیم بھائی نے اور کافی ساتہیوں نے شیرکت کی افطاری کے ساتھ کھانے کا بی اھتمام کیا تا ھم تمام ورکرز چیرمین صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں سیا ست پر بھی بات چیت کی اور خان صاحب کی ریھائ کے حوالے سے بھی کافی بات چیت کی اور دوستوں نے بی اپنی رائ کا اظہار کیا
انفارمیشن سیکرٹری یوسی5 فرہاد خان
Uc5 Pti sohrab goth town
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Uc5 Pti sohrab goth town, Political Party, Karachi.
10/01/2026
السلام علیکم
10/1/2026
اج یو سی 5 کے صدر شعیب خان کی
قیادت میں کیبینیٹ کی میٹنگ ہوئی اور کل کے حوالے سے اہم گفتگو ہوئی اور جگہ کا تعین کیا گیا کے یو سی 5 کے ساتھیوں کو کل گلشن جمالی بسم اللہ ہوٹل پر اکٹے ہو کر ریلی کی شکل میں اکٹھے ہو کر نکلنا ہے اور یہ تمام ساتھیوں نے عزم کیا کہ انشاءاللہ بھرپور انداز میں کل تمام ساتھی شرکت کریں گے
انفارمیشن سیکرٹری یوسی5 فرہاد خان باجوڑی
آج سندھ کے صدر جناب حلیم عادل شیخ صاحب کے بڑے بھائی کی وفات پر چیئرمین یار محمد خان، یوسی 5 کے صدر شعیب خان باجوڑی اور شیر رحمن بھائی نے تعزیت کے لیے حاضری دی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین
انفارمیشن سیکرٹری یو سی 5 فرہاد خان
15/10/2025
اج سی ٹی کورٹ میں یوسی 5 کے ابراہیم بھائی اور نبی احمد بھائی کی جھوٹی ایف ائی ار میں پیشی
چیئرمین یار محمد خان کی پشاور جلسے سے واپسی پر یو سی 5 کے صدر شعیب خان باجوڑی کے ساتھ ابراہیم بھائی شیر رحمان بھائی عامر بھائی عاطف بھائی انور شیر بھائی اسرار الحق بھائی اور مشیر بھائی اسی طرح کافی سارے ساتھیوں نے گرم جوشی سے چیئرمین صاحب کا استقبال کیا اور اپنے خیالات کا اظہار کیا
انفارمیشن سیکرٹری یوسی 5 فرہاد خان
13/10/2025
سہراب گوٹھ ٹاؤن یوسی 5 کی پوری ٹیم محمد سہیل افریدی صاحب کو خیبر پختون خواہ کے نئے وزیر اعلی بننے پر مبارکباد پیش کرتی ہیں اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتی ہیں
11/10/2025
چترال ڈسکشن فورم نے متفقہ طور پر ضمنی الیکشن این اے ون کیلئے لطیف چترالی کو نامزد کردیا
لطیف چترالی کا تعلق سرزمین گشلشٹ کوشٹ سے ہے اور موصوف پی ٹی آئی کا جنونی ورکر ہے جنہوں نے 2013 سے سہراب گوٹھ ٹاؤن یو سی 5 میں کافی محنت کی اور ہر جگہ پی ٹی ائی کے ساتھ ہر محاذ پر کھڑے رہے جو یو سی 5 کہ سینیئر نائب صدر بی رہ چکے ہیں اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ شائستہ اور نفیس شخصیت ہونے کیساتھ ساتھ انتہائی بے باک نڈر اور محنتی نوجوان ہے اس کے علاوہ ایک معروف سوشل ورکر بھی ہے اس وقت چترال کو ایک باصلاحیت مخلص اور نڈر نوجوان قیادت کی ضرورت ہے موصوف ان تمام خوبیوں کا مرکب ہے اس لئے عوام چترال اور خصوصاً نوجوانان چترال سے گزارش ہے کہ آئندہ ماہ منعقد ہونے والے ضمنی الیکشن میں اپنا قیمتی ووٹ لطیف چترالی کے حق میں استعمال کر کے خدمت کا موقع دیں
یوسی 5 کے تمام ساتھیوں کی دعائیں اپ کے ساتھ ہیں اللہ تعالی اپ کو کامیابی عطا فرمائے امین
انفارمیشن سیکرٹری فرہاد خان
یو سی 5
اج یو سی 5 میں کارنر میٹنگ ہوئی جس میں پشاور جلسے کے حوالے سے گفتگو ہوئی اور انے والے دنوں میں یو سی پر گراؤنڈ ورک کرنے کا عزم کیا اج کی میٹنگ میں یوسی 5 کے صدر شعیب خان باجوڑی اور جنرل سیکرٹری عبدالصمد بھائی کی سربراہی میں چیئرمین یار محمد خان بھائی کے بیٹھک پر میٹنگ بلائی گئی تھی جس میں ان ساتھیوں نے شرکت کی حبیب بھائی نبی احمد بھائی مولانا اسرار بھائی عبدالرحمن بھائی انور شیر بھائی غلام عباس بھائی سلیم بھائی شکیل بھائی روز خان بھائی امان الدین بھائی عبداللہ بھائی اختر بھائی عاطف بھائی اور کافی سارے ساتھیوں نے شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا
انفارمیشن سیکرٹری یو سی 5 فرہاد خان باجوڑی
چیئرمین یار محمد خان اور یو سی 5 کے صدر شعیب خان باجوڑی اور یوسی 5 کے سینیئر ورکر نبی احمد عمران شاہ عبد الرحمان بھائی کے ساتھ یو سی 8 وارڈ 1 میں جاری ضمنی الیکشن مہم میں شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا
انفارمیشن سیکرٹری یوسی 5 فرہاد خان باجوڑی
اج یو سی5 کی کیبینیٹ اور سینیئر کارکنان کی چیئرمین یار محمد خان بھائی کے ساتھ تعارفی میٹینگ ہوئی اور ائندہ کہ لائے عمل پر تبادلہ خیال ہوا
انفارمیشن سیکرٹری یوسی5 فرہاد خان باجوڑی
_چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے اہلیان کراچی کا اظہار یکجہتی۔ رکاؤٹوں اور جبر کے باوجود لوگ مزار قائد پہنچ گۓ۔ شاہراہ فیصل تا مزار قائد ریلی سے عوام کا واشگاف پیغام!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
