23/03/2024
💚پاکستان کا مطلب کیا۔؟
لاالہ الااللّٰه محمدرسول اللّٰه
23 مارچ یوم پاکستان
یکجہتی اور تجدید عہد کا دن🇵🇰
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Balochistan people party Awaran PPP, Political Party, Karachi.
23/03/2024
💚پاکستان کا مطلب کیا۔؟
لاالہ الااللّٰه محمدرسول اللّٰه
23 مارچ یوم پاکستان
یکجہتی اور تجدید عہد کا دن🇵🇰
21/11/2023
اظہار تعزیت،
آواران نیشنل بینک کے منیجرمزارخان میروانی کے چھوٹے بھائی جاوید میروانی کی روڑ ایکسیڈنٹ انتقال پر ہم اظہار تعزیت کرتے ہیں اور اللہ پاک سے دعا کرتے ہیں کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں آعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین،
اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائیں آمین پاکستان پیپلز پارٹی صوبائی ممبر کونسل بلوچستان۔ ضلعی صدر آواران ایڈوکیٹ میر حبیب اللہ حسرت میروانی
،
22/01/2023
*_وندر :: پاکستان پیپلز پارٹی لسبیلہ کے صدر حاجی محمد انور رونجھو ایڈوکیٹ میر حبیب اللہ حسرت میروانی پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنماء محمد شریف پالاری وندر ڈیم پروجیکٹ کی منعقدہ تقریب میں خوشگوار موڈ میں محو گفتگو ہیں_*
30/12/2022
بلوچستان سے اہم شخصیات نے سابق صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کرکے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی
شمولیت کرنے والوں میں نوابزادہ میر نعمت اللہ زہری ،میر سلیم خان کھوسہ ،میر عارف جان محمد حسنی، ظہور احمد بلیدی آغا شکیل احمد درانی ،میر فائق خان جمالی ،میر رؤف رند،میر اصغر رند،میر عبیداللہ گورگیج،سردار زادہ میر فیصل خان جمالی اور حاجی ملک شاہ گورگیج شامل ہیں منجانب۔پاکستان پیپلز پارٹی صوبائی اسمبلی ٹکٹ ھلڈر بلوچستان ضلعی صدر آواران ایڈوکیٹ میر حبیب اللہ حسرت میروانی
12/04/2022
(( پاکستان پیپلز پارٹی نے متوقع بلدیاتی الیکشن کیلئے پلان 1 پلان 2 مکمل کرلیا ہے ، پاکستان پیپلز پارٹی صوبائی سینیر رہنماء ضلعی صدر آواران ایڈوکیٹ میر حبیب اللہ حسرت میروانئ کی بہترین قیادت سے آواران کی تاریخ کا خوبصورت ترین حقیقی سیاسی حکمت عملی ترتیب دی گئی ہے جو آنے والے وقتوں میں آواران کی سیاسی فضا میں اہم تبدیلی کے طور پر اثرانداز ہوگا ،
متوقع بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی نے مورثی سیاست سے ہٹ کر ایجوکیٹڈ اور باصلاحیت نوجوانوں کی بہترین ٹیم تشکیل دی ہے ، جو کسی انقلاب سے کم نہیں ،
عوام کی تعاون سے انشااللہ پسماندگی کو بہت جلد شکستِ پاش ہوگی۔ نوجوان قیادت پاکستان پیپلز پارٹی صوبائی سینیر رہنماء ضلعی صدر آواران ایڈوکیٹ میر حبیب اللہ حسرت میروانئ
14/03/2022
14/03/2022
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی رہائش گاہ پر عشائیے میں شرکت
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، شیری رحمان، نیر بخاری اور نوید قمر بھی عشائیے میں موجود
اسلام آباد: عشائیے میں مسلم لیگ ن کے نائب صدر شہباز شریف، مولانا فضل الرحمان، امیر حیدر خان ہوتی، ایمل ولی خان اور سردار اختر مینگل پارٹی وفود کے ہمراہ شریک
اسلام آباد: پروفیسر ساجد میر، شفیق ترین، میر کبیر اور اویس نورانی بھی پارٹی وفود کے ہمراہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جانب سے دئیے گئے عشائیے میں موجود
اسلام آباد: اپوزیشن رہنماؤں کا عشائیے میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
02/12/2021
پاکستان پیپلز پارٹی صوبائی سینیر رہنماء ضلعی صدر آواران میر حبیب اللہ حسرت میروانئ کا پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر شھید ذالفقار علی بھٹو کوخراج تحسین*
*پیپلز پارٹی کے جمہوری جدوجہد کو 54 سال مکمل ہونے پر پارٹی قیادت اور جیالون کو مبارکباد*
پشاور/30نومبر/پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی سینیر رہنماء ضلعی صدر آواران میر حبیب اللہ حسرت میروانئ نے پیپلز پارٹی کے 54 وآن یوم تاسیس کے موقع پر اپنے جاری کردہ پیغام مین پارٹی کے بانی چیئر مین قائد عوام شھید ذالفقار علی بھٹو شھید محترمہ بینظیر بھٹو کو زبردست انداز میں خراج تحسین پیش اور پیپلز پارٹی کے جمہوری جدوجہد کو 54 سال مکمل ہونے پر پارٹی قیادت اور جیالون کو مباکباد پیس کرتے ہوۓ انہونے کہا کہ شھید ذالفقار علی بھٹو نے آج سے 54 سال پہلے ملکی بقاء اور سیاسی جدوجہد کےلیۓ ایک جمہوری پارٹی کی بنیاد ڈالی جس کی آبیاری شھید بھٹونے اپنے خون سے کی جوپارٹی اب ایک تناور اور مضبوط درخت بن چکی ہے جس کی جڑین پاکستان کے چاروں صوبوں میں موجود ہیں نواب ثناءاللہ خان زہری نے کہا پیپلز پارٹی پسے ہوۓ طبقات کی نمائندہ پارٹی ہے ذالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو 1973 کا متفقہ آئین دیا جس نے پاکستان کے تمام اکائیوں کو ایک پرچم تلے متحد کردیاہے وطن عزیز کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کےلیۓ بھٹونے ایٹمی پروگرام شروع کروایا جوکہ قائد عوام کا ایک جرات مندانہ اور تاریخی فیصلہ تھا پیپلز پارٹی نے غریب عوام کو بولنے کی طاقت اور زبان دی ہے اور. ہمیشہ پسے.ہوۓ طبقات مظلوم مجبور لاچار اور محکوم قوموں کے حقوق کےلیۓ پاکستان کے ایوانوں مین آواز بلند کی ہے پیپلز پارٹی کی تاریخ قربانیون سے بھری پڑی ہے شھید ذالفقار علی بھٹونے بھانسی کا پھندا قبول کیا لیکن عوامی حقوق پر کوئ سمجھوتہ نھی کیا شھید محترمہ نے بھی مظلوم اور غریبوں کے حقوق کےلیۓ ایسے ہی پر خطر راستے کا انتخاب کیا ملک دشمنون کو للکارا جمہوریت کے تسلسل کےلیۓ عوام دشمن حکمرانوں سے سمجھوتہ نھی کیاآخر وہ بھی جمہوریت کی آبیاری اپنے خون سے کی آج شھیدوں کی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کا 54 وان یوم تاسیس ہے لازوال قربانیوں شاندار جدوجہد عزم ہمت اور وفاؤں کا مثالی دن ہے آج تجدید عہد کا دن ہے کارکن عہد کریں ہم غریب عوام کے حقوق کے حصول اور پاکستان میں عوامی حکمرانی جمہوریت کے تسلسل کےلیۓ پارٹی قیادت کے شانہ بشانہ رہینگے
20/11/2021
کراچی۔پاکستان پیپلز پارٹی صوبائ حلقہ کے ورکر فیصل قاضی کے بھائ طاہر قاضی کے دعوتِ ولیمہ میں وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی و سندھ کے جنرل سیکرٹری جناب وقار مہدی ، سالار کراچی و وزیر اطلاعات و محنت سندھ و ہر دل عزیز یمارے پیارے بھائ جان سعید غنی، معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ و صدر ضلع آیسٹ اقبال ساندھ بلوچستان پیپلز پارٹی صوبائی سینیر رہنماء ضلعی صدر آواران میر حبیب اللہ حسرت میروانئ قائم مقام جنرل سیکرٹری لالا رحیم ، صوبائ حلقہ کے جنرل سیکرٹری فھد بلوچ ، ممبر سندھ کونسل فرخ نیاز تنولی اور کافی تعداد میں پارٹی ورکروں نے شرکت کی اور دولہے کے لئے نیک خواہشات کا آظہار کیا۔
07/11/2021
مبارکباد 🎉 بلوچستان کی عوام نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا۔ اجتماعی طور پر جلسے کی صورت پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ، سب کو خوش آمدید ، انشاللہ پیپلز پارٹی آپ کو کبھی بھی مایوس نہیں کرے گی ۔
07/11/2021