Lyari UC.02 Abdul Rehman Shah Pakistan Peoples Party
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lyari UC.02 Abdul Rehman Shah Pakistan Peoples Party, Political Party, Bihar Colony Layari, Karachi.
21/01/2026
لیاری کراچی کی معروف شخصیت جناب محمد رئیسی کے صاحبزادوں کی شادی پر
دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو
شیخ فاروق میڈیا کوآرڈینیٹر وائس چیئرمین رحمان شاہ یوسی 2❤️
الحمدللّٰہ یوسی 02بہارکالونی مسجد روڈ کے سیوریج کے بدترین مسئلے کے حل کیلئے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے تحت سنک ڈاؤن ہونے والا 18انچ قطرکاسیوریج سیکشن ہنگامی بنیادوں پر تبدیل کیاجارہاہے
ٹیم وائس چیئرمین رحمان شاہ یوسی 2
میڈیا کوآرڈینیٹر شیخ فاروق 🇱🇾🔥
31/12/2025
تمام اہل وطن کو نیا سال بہت مبارک ہو۔
( ٹیم وائس چیئرمین رحمان شاہ یوسی 2 )
🇱🇾( شیخ فاروق میڈیا کوآرڈینیٹر)
31/12/2025
🇱🇾یوسی 2 بہارکالونی ٹیم وائس چیئرمین عبدالرحمٰن شاہ🇱?
*یوسی2،بہارکالونی لیاری/31 دسمبر 2025/بدھ**
*پبلک مسیج*
*آئیں، ایک ذمہ دار شہری بنیں اور ہوائی فائرنگ سے پرہیز کریں*
*سال نو کی خوشی میں فائرنگ کرنا جرم ہے لہٰذا کسی جانی نقصان سے بچنے کے لیے فائرنگ سے اجتناب کریں*
*ہوائی فائرنگ خوشی کا اظہار نہیں، جان لیوا خطرہ ہے ہوائی فائرنگ نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ انسانی جانوں کے لیے بڑا خطرہ بھی ہے*
*PPP Lyari 🌹♥️🇱🇾*
Sheikh' Farooq Media coordinator UC 2 Vice chairman Abdul Rehman Shah ۔۔۔۔۔🇱🇾
31/12/2025
ٹیم وائس چیئرمین رحمان شاہ یوسی 2
Sheikh' Farooq Media coordinator UC 2 vice chairman Abdul Rehman Shah 🇱🇾
15/10/2025
سابق اسپیکر سندھ اسمبلی و پیپلزپارٹی رہنما آغا سراج درانی انتقال کرگئے*
وائس چیئرمین عبدالرحمٰن شاہ
کا آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
آغا سراج درانی پیپلز پارٹی کے مخلص، وفادار اور اصول پسند رہنما تھے، وائس چیئرمین عبدالرحمٰن شاہ
آغا سراج درانی نے سندھ اسمبلی کی مضبوطی اور جمہوریت کے استحکام میں اہم کردار ادا کیا، وائس چیئرمین عبدالرحمٰن شاہ
مرحوم آغا سراج درانی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،وائس چیئرمین عبدالرحمٰن شاہ
آغا سراج درانی نے عوامی خدمت کو اپنی سیاست کا محور بنایا، وائس چیئرمین عبدالرحمٰن شاہ
رب کائنات مرحوم آغا سراج درانی کے درجات بلند فرمائے، وائس چیئرمین عبدالرحمٰن شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی وائس چیئرمین عبدالرحمٰن شاہ یوسی 2
کی مرحوم کے اہلِ خانہ سے تعزیت اور صبر جمیل کی دعا🤲
23/05/2025
ٹاون چیئرمین لیاری ناصر کریم بھائی جان کی ہدایت پر تجاوزات کے خلاف آپریشن میں شریک کمیٹی چئیرمین رحمان شاہ ڈائریکٹر ثناءاللہ شیخ اور عارف پنجوانی ،اقبال سنگھار اور عملہ میدان عمل میں موجود۔۔
ٹیم وائس چیئرمین عبدالرحمٰن شاہ یو سی 2 شیخ فاروق پی پی لیاری بہار کالونی میڈیا سیل ( کوآرڈینیٹر )🇱🇾
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bihar Colony Layari
Karachi
