19/07/2022
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماسر بلند خان کا جی-13 اسٹاپ میں جلسے سے خطاب عوام نے بھرپور تعداد میں شرکت کی سربراہ خان نے عوام کا شکریہ ادا کیا کہ وہ رات کو اپنے گھروں سے نکلے 24 جولائی چوروں کی دھلائی
اس پیج کا مقصد عمران خان کا دفاع کرنا ہے جو عمران خان کا سپورٹ ہے وہ اس پیج کو لائیک کرے فالو کریں
19/07/2022
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماسر بلند خان کا جی-13 اسٹاپ میں جلسے سے خطاب عوام نے بھرپور تعداد میں شرکت کی سربراہ خان نے عوام کا شکریہ ادا کیا کہ وہ رات کو اپنے گھروں سے نکلے 24 جولائی چوروں کی دھلائی
18/07/2022
بلدیہ ٹاون 20 نمبر گراؤنڈ میں کامیاب کارنر میٹنگوں کا سلسلہ جاری
عوام نے سربلندخان کا بھرپور استقبال کیا
۔UC 3 کی سیٹ انشاللہ جیت کر عمران خان کو تحفہ میں دینگے
۔UC 3 کی عوام نے پنجاب میں 17 نشستیں جیت نے پر مبارکباد دی
عوام نے PDM کو مسترد کردیا عوام عمران کے ساتھ ہے
جاری کردہ میڈیا سیل
نا علیم رہا
نا ترین رہا
رب کا فیصلہ بہترین رہا
سب سے پہلے پاکستان
الحمدلله ✌️🇵🇰
تمام پی ٹی آئی ٹائیگرز کو مبارک ہو ❤️❤️❤️
خان پھر آگیا
🤞🤞🤞🤞
پاکستان تحریک انصاف کے جنرل کونسلر یوسی 3 سید نواب شاہ سے 91نیوز کا انٹرویو
10/07/2022
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سر بلند خان کا قائم خانی کالونی میں پی ٹی آئی الیکشن آفس کا افتتاح کیا افتتاح کے موقع پر سر بلند خان نے کہاں . . کہ اس امپورٹڈ حکومت کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا ہے چوبیس جولائی کو آپ سب نے بلے پر ٹھپہ لگانا ہے اور اس کے بعد قائم خانی کے لوگوں کا شکریہ ادا کیا ہے جو اس بارش کے موسم میں اتنے لوگوں کی تعداد میں گھروں سے نکلے یہ عمران خان کا سچا سپاہی ہونے کا ثبوت ہےآخر میں ایک شعر بولوں گا کیونکہ یہاں لوگ جلتے زیادہ ہے دوسروں سے جلنے والوں کو ہم اور جلائیں گے ہمارے پہلے بہت دشمن ہے ہم اور بنائیں گے جئے سربلند خان جیے چیرمین بخت بلند خان
08/07/2022
مون سون کے بارش کی قطروں کی طرح عوام کے لاکھوں ووٹ پیار سے بلے پر ہی گریں گے اور بلا 24جولائی کو اپنی شادابی کا جشن منائے گا سن لو لٹیرو
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سر بلند خان کی قیادت میں ڈور ٹو ڈور کمپین کے دوران قائم خانی کالونی کا رہائشی عمران خان کے لئے اپنے دو ہزار روپے قربان کرنے کے لیے تیار اس جذبے کو سلام
❤🇵🇰❤
24 JULY vote for bat
06/07/2022
پاکستان تحریک انصاف یوسی3 میں باضابطہ الیکشن مہم کا آغاز
پارٹی کے مختلف برادریوں سے سر بلند خان نے ملاقات کی
اور UC-3 جیت کر عمران خان کو تحفے میں دینے کا عزم کا اظہار کیا
انشاءللهدوڑ
الحمدللہ مبارک ہو مبارک ہو پاکستان تحریک انصاف UC3 بلدیہ ٹاؤن وارڈ 1بلاکA میں *سربلند خان کی قیادت میں چیئرمین بخت بلند خان وائس چیئرمین ڈاکٹر جاوید افریری کی بونیری برادری نے باقاعدہ حمایت کا اعلان کر دیا ہے*
*میڈیا سیل یوسی 3*