انتظار ختم
دفاع جمعیت پاکستان عنقریب عبوری مجلس عاملہ کا اعلان کریگی ۔
انتخابات جلد متوقع ہیں۔
Difa Press..
Difa-e-Jamiat Pakistan
DJSMT is formed for fight to enemy of JUI & his central Leadership|
استقبال .....
قائد ملت اسلامیہ .....
مولانا فضل الرحمن کوئٹہ پہنچ گئے
08/09/2022
وفاقی وزیر مواصلات مولانااسعد محمود سے جےیوآئی شانگلہ کے وفد کی ملاقات
ملاقات امیر جےیوآئی شانگلہ قاری زین اللہ کی قیادت میں وفد نے کی
وفد میں نائب امیر عماد خان، احتشام خان، شوکت خان، کمال خان،سعد احمدخان شامل
جےیوآئی شانگلہ کے وفد نے سیلاب کے موقع پر وزارت مواصلات کی کارکردگی کو سراہا
دوران سیلاب وزارت مواصلات کی کارکردگی لائق تحسین ہے، وفد کی گفتگو
جےیوآئی کے وفد نے شانگلہ کی سیاسی صورتحال پر مولانااسعد محمود کا اگاہ کیا
مولانا اسعد محمود نے وفد کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی
جاری کردی :- مرکزی کوآرڈینیٹر دفاع جمعیت پاکستان۔۔
06/05/2022
لاڑکانه :-
دفاع جمعیت پاکستان کے چئیرمین کی قائد سندہ ، جرنیل جمعیت ، فرزندِ شھید اسلام علامه راشد خالد محمود سومرو صاحب سے عید الفطر کے دوسرے دن گلشنِ حقانی جامعه اسلامیه اشاعت القرآن والحدیث لاڑکانه میں ملاقات ۔ اور عید الفطر کی مبارکباد دی.
04-May-2022
05/05/2022
مرکزی دفتر :
دفاع جمعیت پاکستان کے صدر کا ٹوئیٹ کے ذریعے دفاع جمعیت کے عھدیدارون،ممبرون اور جے یو آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کے نام اہم پیغام.
جاری کردہ: مرکزی ترجمان دفاع جمعیت پاکستان.
01/05/2022
الحمدللہ ، دفاع جمعیت پاکستان کا افتتاحی اجلاس صدر محترم جناب رضوان خالد لغاری کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں تمام باھمی مشاورت کے ساتھ چند عھدے تقسیم کئے گئے. اور آئندہ کے لائحہ عمل کی تیاری پر غوروفکر بھی کیا گیا..............................
جاری کردہ:مرکزی میڈیا سیل دفاع جمعیت پاکستان.
شیر پارلیامنٹ ۔ فرزندِ قائد جمعیت مفتی اسعد محمود صاحب
14/04/2022
ریاست مدینہ کا ایک مجاھد جو ہر بیان سے پہلے
ایاک نعبد و ایاک نستعین اور آج کل نعرہ تکبیر کے نعرے کے بعد ڈانس اور گانے
اس رمضان میں ایسے حرکتیں
اب اس کے بھی یوتھی دفاع کرتے ہیں
14/04/2022
دو اجتماعات ایک عوامی دوسرا سرکاری
ایک جمعیت علماء اسلام کا عوامی اجتماع پشاور میں
دوسرا پو تی ائی کا سرکاری اجتماع پشاور میں
۔
فرق ظاھر ہے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
