09/01/2023
جدو جہد تیز ہے حافظ صاحب قدم بڑھاؤ کراچی آپ کے ساتھ ہے
کراچی کے دشمنوں کو سے خوف کی منہ بولتی تصویر۔۔۔ ریکارڈ توڑ حاضری کے جلسے کے بعد اہل کراچی کے دھتکارے ٹولے پریشان ہیں کہ اب کہ بار کراچی کہ رہا ہے کہ #ترازومیراانتخاب کیونکہ
06/01/2023
پروگرام کا ایجنڈا
3:1:2023 کے کارنر میٹنگ کا جائزہ
8:1:2023 جلسہ عام کی تیاری
اور جے آئی یوتھ کی دعوت عام لوگوں تک پہنچانا : بہت سے امور پر خصوصا جے آئی یوتھ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی.
۔۔ انشاللہ جے آئی یوتھ اپنے حلقے اور نوجوانوں کے لئے ہر ممکن کوشش جاری رکھیں گی ۔۔ اور انکے لئے ہر فورم پر آواز اٹھائی گی ۔۔
حسیب الرحمن
صدر جے آئی یوتھ
حلقہ جیکسن کیماڑی و KPT
06/01/2023
جماعت اسلامی
نکلو نکلو
شیر کراچی حافظ نعیم الرحمن کے ساتھ نکلو
8 ۔جنوری
بمقام ۔باغ جناح
یہ شہر اب بدلے گا یہ نظام اب بدلے گا
نکلو اپنے شہر کے لئے اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے
06/01/2023
جماعت اسلامی کیماڑی یوتھ ونگ
سرد موسم میں دھرنا جاری ہے
02/01/2023
✨ *اعلان کراچی جلسہ عام* ✨
مہمان خصوصی
*جناب انجئیر حافظ نعیم الراحمن صاحب*
امیر جماعت اسلامی کراچی
🗓️ *بروز منگل*، 3 جنوری 2023
🕕 *بعد نماز عشاء*
*رات 8 بجے*
📍*حبیب بینک ایاز جدون پلازہ کیماڑی *
📞 *مزید معلومات کے لئے*
+92 311 2052302
*حسیب الرحمن*
*صدر جے آئی یوتھ کیماڑی و KPT*