سیاست کا میدان بتا رہا ہے
انشاء اللّه عمران خان واپس آرہا ہے
❤❤❤
Mohsin Khaqan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mohsin Khaqan, UC 09 Mominabad Town Qasba Karachi West, Karachi.
میں نے کسی امام یا مولوی سے نہیں بلکہ عمران خان سے متاثر ہو کر اسلام قبول کیا. ( اینکر پرسن )
دنیا کی عظیم عورتوں میں ایک عظیم ترین عورت امی جان عائشہ صدیقہؓ ہیں
❤
12/02/2023
شکریہ ملاکنڈ
رہنماء پاکستان تحریک انصاف مراد سعید کا چکدرہ انٹر چینج پر والہانہ استقبال✌🏼
پختون خواہ ہمارا تھا ہے اور رہے گا
کبھی کبھی ٹھوکریں بھی اچھی ہوتی ہیں، یہ انسان کو مشکلات کے ساتھ ساتھ تھامنے والے ہاتھوں کا بھی بتا دیتی ہیں 🍂
ٹکٹ اور امیدوار کا ھمیں نہیں معلوم ۔
بس جہاں بلا🏏 نظر آۓ ٹھپہ ادھر ہی لگے گا
✌️ان شاءاللہ ✌️
سندھ ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ
تمام سرکاری عمارات سے آصفہ، بھختاور، بلاول بٹھو کے نام ہٹانے کا حکم !
06/02/2023
جو اس ملک میں تیس سال سے مسلط رہنے کے باوجود ایک عالمی معیار کا ہسپتال نہ بنا سکے جنکی نسلیں باہر ممالک میں آباد ہوں جن کی سرجری چھوٹی بھی ہو وہ بھاگ بھاگ کر لندن علاج کروانے جاتے ہیں وہ بغض عمران میں عوام سے عمران خان کا دیا جینے کا ہر حق چھین رہے ہیں پنجاب بھر میں صحت کارڈ بلاک
05/02/2023
THE KING OF PTI ❤️💚
صرف ایک صحت کارڈ 75 سالہ سیاسی تاریخ پر بھاری ہے
05/02/2023
تم زمین پہ ظلم لکھ دو آسماں پہ انقلاب لکھا جائے گا
سب یاد رکھا جائے گا، سب کچھ یاد رکھا جائے گا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
UC 09 Mominabad Town Qasba Karachi West
Karachi
