Gulberg Town - TMC Gulberg

Directions Website Contact the organization

Gulberg Town - TMC Gulberg Town Municipal Corporation Gulberg Karachi
گلبرگ ٹاؤن کراچی
Town Chairman Mr. Nusratullah
Vice Chairman Mr. Muhammad Ilyas
(1)

 #یوسی7کریم آباد گلبرگ ٹاؤن کراچی سندھ
11/10/2026

#یوسی7کریم آباد گلبرگ ٹاؤن کراچی سندھ

العباس اسٹریٹ اور شہید فاونڈیشن کے اطراف روڈ کارپیٹنگ
11/10/2026

العباس اسٹریٹ اور شہید فاونڈیشن کے اطراف روڈ کارپیٹنگ

اوکھائی میمن جامع مسجد سے M.E.B اسکول تک لنک روڈ پر روڈ کارپیٹنگ کے حوالہ سے کام کا آغاز ہوگیا ہے روزانہ کی بنیاد پر کام...
10/10/2026

اوکھائی میمن جامع مسجد سے M.E.B اسکول تک لنک روڈ پر روڈ کارپیٹنگ کے حوالہ سے کام کا آغاز ہوگیا ہے روزانہ کی بنیاد پر کام کا سلسلہ جاری رہے گا تو کچھ وقت کے لیے یہاں سے اپنی گاڑیاں اور موٹر سائیکل وغیرہ ہٹا لیں تاکہ کسی قسم کی دشواری کا سامنا نا ہو ۔
#یوسی7کریم آباد گلبرگ ٹاؤن کراچی سندھ

10/10/2026

گلبرگ ٹاون آفس جو کبھی خراب گاڑیوں کا قبرستان تھا
اب یہاں خوبصورت منی اربن فاریسٹ ہے

09/10/2026

بلاک 18، حسنی ٹیکنیکل روڈ کی تعمیر سے قبل سیوریج کے مسائل حل کئے جارہے ہیں تاکہ نئ سڑک خراب نہ ہو

08/10/2026

سرکاری ڈسپنسری میں 26 ہزار سے زائد مریضوں کا علاج مگر کیسے؟

10 ماہ پہلے اس عمارت کی حالت ایسی تھی کہ مریض تو کیا علاج کراتے اچھا بھلے صحت مند انسان کی طبیعت بھی یہاں جا کر خراب ہوجاتی۔ گلبرگ ٹاؤن کے چیئرمین نصرت اللہ نے فیڈرل بی ایریا بلاک 18 میں واقع اس تباہ حال سرکاری ڈسپنسری کو جدید سہولیات سے آراستہ پرائمری ہیلتھ کیئر یونٹ بنانے کا فیصلہ کیا۔ عمارت کی مکمل تزئین و آرائش ہوئی، نئی اور جدید مشینیں نصب ہوئیں، صبح اور شام کی شفٹ میں ڈاکٹرز اور ادویات کا بندوبست کیا گیا۔ صرف 50 روپے فیس رکھی گئی۔ جو عمارت 10 ماہ پہلے ویران پڑی تھی آج وہاں مریضوں کا رش رہتا ہے۔ 10 ماہ میں 26 ہزار سے زائد مریضوں کو سستے مگر معیاری علاج کی سہولت ملی۔ شوگر ٹیسٹ، الٹرا ساونڈ اور ای سی جی کی سہولت سے بھی بڑی تعداد روزانہ مستفید ہوتی ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ گلبرگ ٹاؤن نے ڈسپنسری کی عمارت بنا کر چھوڑی نہیں دی بلکہ اس کی زبردست دیکھ بھال کی جارہی ہے یہی وجہ ہے کہ فیڈرل بی ایریا بلکہ آس پاس کی آبادی بھی علاج کے لیے یہاں کا رخ کررہی ہے۔ ٹاؤن انتظامیہ اب دوسرا پرائمری کیئر یونٹ بلاک 15 نصیر آباد میں بنا رہی ہے۔ یوں فیڈرل میں دو اسٹیٹ آف دی آرٹ بنیادی مراکز صحت شہریوں کو سستا اور معیاری علاج فراہم کریں گے۔ کراچی میں اس طرح کے درجنوں بنیادی مراکز صحت ہیں اگر ان کو بحال کردیا جائے تو لاکھوں شہری استفادہ کریں گے

08/10/2026

نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری 💫

آج کراچی کلائمیٹ ایکشن پلان کے موضوع پر پروگرام میں شرکت کی اور شرکاء کو گلبرگ ٹاؤن میں ماحولیاتی بہتری کے لیے کیے جانے ...
07/10/2026

آج کراچی کلائمیٹ ایکشن پلان کے موضوع پر پروگرام میں شرکت کی اور شرکاء کو گلبرگ ٹاؤن میں ماحولیاتی بہتری کے لیے کیے جانے والے منصوبوں سے آگاہ کیا،
جن میں Mini Urban Forests، Roadside Jungle، Rainwater Harvesting، Groundwater Recharge اور Green Spaces جیسے اقدامات شامل ہیں۔
کراچی کو اب کانفرنسوں سے زیادہ عملی منصوبوں کی ضرورت ہے۔

07/10/2026

الحمدللہ فیڈرل بی ایریا میں تیزی کیساتھ میدان اور پارکس بحال ہورہے ہیں۔ بلاک 15 کے "ٹی گراؤنڈ" میں لائٹس کی تنصیب کا آغاز

الحمدللہ فیڈرل بی ایریا میں تیزی کیساتھ میدان اور پارکس بحال ہورہے ہیں۔ بلاک 15 کے "ٹی گراؤنڈ" میں لائٹس کی تنصیب کا آغا...
06/10/2026

الحمدللہ فیڈرل بی ایریا میں تیزی کیساتھ میدان اور پارکس بحال ہورہے ہیں۔ بلاک 15 کے "ٹی گراؤنڈ" میں لائٹس کی تنصیب کا آغاز

Address

Block 13 Federal B Area Karachi Pakistan
Karachi
75950

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulberg Town - TMC Gulberg posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Gulberg Town - TMC Gulberg:

Shortcuts

Share