Young Muslims Political Party

Young Muslims Political Party

Share

ہم مسلمان ہیں اور تمام مسلم ممالک کے لوگ ہمارے لوگ ہیں،ہمارا مقابلہ صرف ظالموں سے ہے، پاکستان زندہ باد

06/11/2025

،قبر کا حال جو سوچوں، تو گھبرا سا جاتا ہوں
،احساس بدل جاتے ہیں، میں مرجھا سا جاتا ہوں
گناہوں کے حصاروں میں اس قدر قید ہوں میں
سیدھا جو ہونا چاہوں، نفسِ آدم سے لڑ جاتا ہوں۔

23/08/2025

Members Registration for Young Muslims Political Party.
Waiting to Reach 2k Members, Their CNICs With Active Cell Phone Numbers.

27/05/2024

یقین مانے اگر تین چیزوں پر یقین کامل ہے تو کسی چیز کی ضرورت نہیں۔
1۔ رزق کا وعدہ اللہ پاک نے کیا ہے وہ آپ کو کبھی بھوکا نہیں سولائے گا۔لہذا محنت کریں۔
2۔موت کا وقت اللہ نے مقرر کر کھا ہے، نہ اس وقت سے پہلے آپ کی جان جائے گی اور نہ ہی اس وقت سے زیادہ آپ زندہ رہ سکتے۔
3۔ جہاد کے لئے ہمیشہ تیار رہیں، اس کی تلقین اللہ نے کی ہے، کیوں کہ جہاد واحد رستہ ہے ظلم مٹانے کا۔

09/05/2024

ہمیں اپنے دین اسلام کی بقاء کے لئے لڑنا چاہئے، لیکن ہم لوگ صرف اپنی آسائشوں کے لئے جدو جہد کرتے ہیں، آج کل خاص طور پر ملک پاکستان میں ہر شخص نے اپنا دین بنایا ہوا ہے، کہنے کو مسلمان ہیں، لیکن جہاد کا بولو تو ڈر جاتے ہیں، اگر ہم واقع میں ہی مسلمان ہوتے، تو ہماری حقیقت آج کا پاکستان نہ ہوتا، ہم غلام نہ ہوتے، پچھلے 75 سالوں میں ہم میں ایسے غدار پیدا ہو گئے جن کا دین ایمان پیسہ ہو گیا، جنہوں نے اپنی عزتیں بیچ کر بنگلے، گاڑیاں اور دیگر آسائیشیں حاصل کی، ردو بدل ہمارے دین میں ہی نہیں کی گئی بلکہ ہم میں بھی کی گئی، آپ تمام لوگ اچھے سے واقف ہیں کہ مسلمانوں کا ماضی بہت ہی سخت اور جدو جہد میں گزرا اور قرآن کو مد نظر رکھا جائے تو مالک کائنات، اللہ رب العزت فرماتا ہے کہ اسلام کے دشمن یعنی بنی اسرائیل دو بار زمین پر فساد پھلائیں گے (Surah Al-Isra) (17:4)، لیکن ان کو کامیابی حاصل نہیں ہو گی، جیسے کہ ایک بار پہلے مسلمانوں نے تمام ظالموں پر گرفت حاصل کر لی تھئ اور 650 سال حکومت کی تھی، اب بھی انشاءاللہ ایسا ہی ہو گا، اور ہم اس ملک کے غداروں کو اور دنیا میں جتنے بھی ظالم ہیں ان کو ختم کر کے ہی چین کی سانس لیں گے۔

01/05/2024
01/05/2024

حقیقت یہ ہے کہ آج کل لوگ حلال کمانے کو ترجیح نہیں دیتے، ان کے لئے پیسہ ہی سب کچھ ہے، انکو حلال اور حرام میں فرق کا پتہ ہی نہیں ہے، جبکہ حلال کمانے کو اسلام میں عبادت کا مرتبہ دیا گیا ہے۔ میں پریشان ہوں کہ ان کا مستقبل کیا ہو گا۔ میں سیاست میں اس لئے نہیں آیا کہ دوسروں کا حق کھا کر، جھوٹ بول کر، سود کے کاروبار چلا کر، اپنے ملک کو نقصان پہنچا کر محل کھڑے کروں، مجھے سیاست اس لئے کرنی ہے کہ میں دنیا کہ اندر اسلام (اللہ کے دین) کو پھیلا سکوں اور ظالم کے خلاف کھڑا ہو سکوں، مجھے ڈر نہیں کہ سچ بولوں گا تو قتل کر دیا جائوں گا، لیکن میں اپنے لوگوں کو یقین دلاتا ہوں کہ اگر اللہ نے مجھے طاقت بخشی تو میں ان لوگوں کے لئے جو کہ دوسروں کا حق کھاتے ہیں، عہدوں پر فائض ہو کر کمزوروں کے ساتھ نا انصافی کرتے ہیں، جو خود کو مسلم کہتے ہیں لیکن دین کو نہیں مانتے، ایسا عزاب بن جائوں گا کہ وہ موت مانگے گے اور انہیں موت نہیں آئے گی۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi
754600