Sukriya Karachi
Aneel Yaqoob Official
City Counselor Karachi
Member of Karachi Metropolitan Corporation
سٹی کونسل اجلاس کراچی
پیپلز پارٹی عوام کی دشمن ہے جب بھی عوام کی بات کی جاتی ہے یہ ہمیشہ کی طرح ایوانوں سے بھاگ جاتی ہے آج بھی سٹی کونسل کراچی میں جب پاکستان تحریک انصاف کے کونسلرز نے عوام کی بات کی تو پوری پیپلز پارٹی ایوان چھوڑ کر بھاگ گئے۔
امین یعقوب ۔سٹی کونسلر KMC پاکستان تحریک انصاف
25/12/2023
I have reached 2.5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
03/10/2023
The only Sadiq & Ameen National Leader of Pakistan!
Very soon our captain will be Back!
18/09/2023
تحریک انصاف لاہور سے صوبائی اصمبلی کی سیٹ کے ٹیکیٹ ہولڈر ہیں انکا جرم یہ تھا کے انہونے عمران خان سے وفا کا علان کیا اور پریس کانفرنس کے لیے راضی نہ ہوۓ اس جرم کی وجہ سے انکے ساتھ انکی والدہ اور بیوی کو گرفتار کرلیا گیا وہ 4 ماہ سے قید میں ہیں ان سارے معملات کی وجہ سے انکا چھوٹا بیٹا جو بہت بیمار تھا آج اس ظالم دنیا کو چھوڑ گیا
پاکستانیوں اپنے ایمان سے بتاؤ اس خدا کو گواہ رکھ کر بتاؤ جسنے تمہے اچھے اور بورے میں فرق کرنا سکھایا بتاؤ کیا روز محشر اس خاموشی کا سوال نہیں ہوگا کیا؟؟؟؟
29/08/2023
"They plan, and God plans. Surely, God is the best of planners."
سپریم کورٹ کے توشہ خانہ کیس پر اہم ریمارکس!
کیا ملک کی کسی اور عدالت میں یہ سب ہوتا ہے جو جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں ہوا؟ سپریم کورٹ
عمران خان کو سزا سنانے میں کوئی ایک نہیں کئی بڑی غلطیاں ہوئیں، سپریم کورٹ
21/08/2023
یہ ہیں وہ باکردار اور سچے لوگ جو قید وبند کے باوجود اپنے نظریئے پر ثابت قدم کھڑے ہیں۔کاش طاقتور لوگوں کی نظر ایسے اچھے لوگوں پر بھی پڑتیں جو اس ملک کے مخلص اور وفادار ہیں اور ملک کی ترقی کے لئے بہت کچھ کر سکتے ہیں۔
19/08/2023
Imran Khan with British billionaire Richard Branson, owner of Virgin Atlantic Airlines in the 80s, when Aleem Khan was playing gulli danda in his mohalla.
19/08/2023
تحریک انصاف کے خلاف غیرقانی ہتھکنڈے مسلسل جاری
تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی ایک بار پھر غیرقانی طور پر گرفتار
شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ سے پولیس کی بھاری نفری نے گرفتار کیا
شاہ محمود قریشی کو ایف آئی اے ہیڈکوارٹر منتقل کیا جارہا ہے
19/08/2023
آج 13 دن ضمانت کے باوجود علی خان کو ابھی تک اغواء کیا ہوا عدالتی حکم کے باوجود باقی سب کو رہا کردیا مگر علی خان کو نامعلوم پرچہ میں ملوث کیا گیا
09/08/2023
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی
ایک بہت برے دور کا خاتمہ ہوا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
07526
