GOD ONLY KNOWS

GOD ONLY KNOWS

Share

Humanity!

25/01/2025
25/01/2025

Photos from GOD ONLY KNOWS's post 19/12/2023

GOD ONLY KNOWS

Photos from GOD ONLY KNOWS's post 15/12/2023

شکر خدا ❣️
اللہ پاک نے ایک مرتبہ اور ہمارا انتخاب کیا خدمتِ خلق میں۔
میں مشکور ہوں اُن سب دوستوں بھائیوں اور بہنوں کا جنہوں نے ہر حوالے سے ہمارا ساتھ دیا اور آج کی فری میڈیکل کیمپ کو کامیاب کیا۔

GOD-ONLY-KNOWS
Free Medical Camp
15/12/2023.

Address:
Well No.8, Dharaki, District Ghotki.

14/12/2023

GOD-ONLY-KNOWS
Free Medical Camp 2023

Photos from GOD ONLY KNOWS's post 12/12/2023

الحمداللہ
ایک بار پھر خدا نے خدمتِ خلق کا موقع دیا۔
اس کامیاب فری میڈیکل کیمپ میں حصہ لینے والے سب دوستوں، بھائیوں اور بہنوں کا مشکور ہوں، اللّٰہ پاک اُنکو اجر عظیم عطا فرمائے۔
GOD-ONLY-KNOWS
Free Medical Camp
08 December 2023

Address:
The Gate of Knowledge School System, Village Mahdiabad, Mirpur Mathelo, Ghotki.

Organizer:
GOD-ONLY-KNOWS
03058088604

26/10/2022

GOD ONLY KNOWS

Photos from GOD ONLY KNOWS's post 24/10/2022

الحمدللہ ❤️
آج گاؤں چھاندن شریف، ڈھرکی میں فری میڈیکل کیمپ لگائی گئی تھی۔
میں مشکور ہوں
ڈاکٹر اعجاز علی پتافی
اور اُنکے ساتھ KPK کی سپیشلسٹ میڈیکل ٹیم۔
ڈاکٹر کریم بخش پتافی۔
شاہ عبدالکریم ماڈل سیکنڈری اسکول کی انتظامیہ۔
اور اُن سب دوستوں کا جنہوں نے خدمت خلق میں حصہ لیا اور میرا ساتھ دیا۔

اللہ پاک سب کو اجر عظیم
عطا کرے۔

GOD-ONLY-KNOWS
Free Medical Camp
24 October 2022.

23/10/2022

GOD_ONLY_KNOWS
Free Medical Camp

شاہ عبدالکریم ماڈل سیکنڈری اسکول گاؤں چھاندن شریف، ڈھرکی، ضلع گھوٹکی سندھ۔

Photos from GOD ONLY KNOWS's post 21/10/2022

الحمدللہ🌹

میں شکرگزار ہوں
ڈاکٹر اعجاز علی پتافی
اور اُنکے ساتھ KPK کی سپیشلسٹ میڈیکل ٹیم۔
ڈاکٹر کریم بخش پتافی۔
گیٹ-آف-نالج-اسکول-سسٹم کی انتظامیہ۔
اور ان سب دوستوں، بھائیوں، بہنوں کا جنہوں نے مالی اور وقتی ساتھ دیا۔

اور عمل خیر میں حصہ لیا
خدا کی مخلوق کی خدمت کی۔

GOD-ONLY-KNOWS
Free Medical Camp
21 October 2022.

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi