09/05/2023
یکم مئی مزدور ریلی
mazdoro ki awaz
09/05/2023
یکم مئی مزدور ریلی
09/05/2023
یونس ٹیسکٹائل کے ورکر کو جلد بحال کیا جائے
08/05/2023
Textile garments worker conference site area
انتہائی افسوسناک خبر آج دوپہر تین بجے siut میں کیمونسٹ پارٹی آف پاکستان کراچی کے سابق سکریٹری کامریڈ زبیر الرحمن انتقال کر گئے جسکی نماز جنازہ کل نماز ظہر ان محلے فیصل کالونی کراچی میں ادا کی جائے گی۔
19/06/2022
نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن پاکستان کے سندھ کے صدر گل رحمان نے کورنگی میں اسینڈرڈ بورڈ سے غیر قانونی طور پر نکالے گئے مزدوروں سے میٹنگ کی اور آئندہ کا لاء عمل بھی طے کیا
12/06/2022
نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن پاکستان اور ہوم بیسڈ وومن ورکر فیڈریشن پاکستان نے کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں اپنے مزدور نمائندے کراچی ویسٹ کے آزاد امیدوار کے کاغذات آج جمع کروادیے۔امیدوار میں چئرمین وائس چئرمین جرنل کونسلر شامل ہے۔نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن پاکستان اور ہوم بیسڈ وومن ورکرز فیڈریشن پاکستان کا عام انتخابات میں بھی حصہ لینے کا عزم