Hamza Rehmani Official

Hamza Rehmani Official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hamza Rehmani Official, Public Service, Karachi.

07/09/2024
07/09/2024

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی، پاکستان میں آج فی تولہ سونا 2000 روپے سستا ہوا ہے۔

پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2000 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ ملک بھر میں 10 گرام سونے کا بھاؤ 1714 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 24 ہزار 194 روپے ہوگیا ہے۔

- Advertisement -
عالمی مارکیٹ میں سونا 21 ڈالر کی کمی سے 2497 ڈالر فی اونس کا ہوگیا اس کے علاوہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت 50 روپے کمی کے بعد 2850 روپے ہوگئی۔

واضح رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

پاکستان میں گذشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

07/09/2024

جلتی ہمارے میٹر پر ہیں
کرنٹ کسی اور کو لگتا ہے.😁

23/06/2024

Please Everyone In Mobile Company's Ka Boycott Karen Yeh Log Her Maheene Packages k Price Increase Karen Jarahay hain Inhe koi Pochne wala nahe Sub Awaam Ko Loot rahay hain In k Khilaf Bherpoor Ejtejaj Karen Yeh Message Sub Ko Farward karen...

07/06/2024

"Jumma Mubarak! May this blessed day bring peace, joy, and mercy to you and your family."
"May Allah accept your prayers and grant you His blessings. Jumma Mubarak!"
"On this holy day, may Allah fill your life with happiness and your heart with love. Jumma Mubarak!"

25/03/2024

My comfort zone ❤️🥹

25/03/2024

Ameen

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi
75300