10/04/2026
10 اپریل 1973 کو شہید ذوالفقارعلی بھٹو نے پاکستان کو اس کا پہلا متفقہ، جمہوری اور اسلامی آئین دیا، اور آج بھی پاکستان پیپلز پارٹی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں اس آئین کی سربلندی کیلئے جدوجہد کو جاری رکھے ہوئے ہے۔
06/12/2025
نیشنل گیمز 2025، 18 سال بعد کراچی لوٹ آئے!
آج کا دن کھیل، خوشی اور قومی جذبے کا دن ہے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں نیشنل گیمز 2025 کا افتتاح کردیا۔
27/10/2025
تصویر بینظیر
جب ذوالفقار علی بھٹو نے اقتدار سنبھالا تو اس بے آئین سرزمین کو آئین دیا۔
اپنے اور خاندان کے لہو سے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی،
اسلامی دنیا کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کیا۔
پھر ان کی بیٹی، شہید محترمہ بینظیر بھٹو،
ملک کی پہلی خاتون وزیرِاعظم بن کر اپنے والد کے مشن کا تسلسل بنیں۔
انہوں نے پاکستان کو ایٹمی میزائل ٹیکنالوجی کا تحفہ دیا
اور طاقت کا سرچشمہ عوام کو قرار دینے کے فلسفے کو عملی صورت دی۔
یہی وہ “جرائم” تھے
جن کی سزا بھٹو خاندان آج تک ادا کر رہا ہے،
اور جن کی معافی اسٹبلشمنٹ پچاس برس گزر جانے کے باوجود دینے کو تیار نہیں۔
Bilawal Bhutto Zardari Asif Ali Zardari
Aseefa Bhutto Zardari
08/10/2025
گریبان اس طرح پکڑا کہ ھاتھ پھسل کر واپس پائوں پر آگیا۔
نوابشاھ میں نون لیگ کا منت سماجت قافلہ آنے کا انتظار
ایک زرداری، سب پر بھاری